آئی ٹی دنیا کے پیارے دوستو
ماں تم بہت یاد آتی ہو میری آواز میں سنیں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں۔
شکریہ
LINK
آئی ٹی دنیا کے پیارے دوستو
ماں تم بہت یاد آتی ہو میری آواز میں سنیں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں۔
شکریہ
LINK
Last edited by Shehzad Iqbal; 14th May 2012 at 07:26 AM.
وعلیکم سلام شہزاد بھائ
اللہ پاک آپکی والدہ محترمہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کریں اور آپکو صبر جمیل عطا کریں آمین تم امین
ہمارے ساتھ شیئر کرنےکا بہت بہت شکریہ شہزاد بھائ
جزاک اللہ خیرا
Last edited by Adeel; 14th May 2012 at 10:05 AM.
بہت عمدہ شیئرنگ
یہ اشعار ہے یا نثر
اگر اشعار ہے تو گانے چاہیے تھے
ویسے کلام بہت ہی خوبصورت اور آنسو آور ہے
جزاک اللہ
اللہ آپ کی والدہ کو جنت الفردوس میں ابدی بسیرا عنایت فرمائے
boht umda
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتُہ
شہزاد بھائی آنسو بھرا کلام
بہت ہی دردبھرا کلام
شہزاد بھائی اللہ آپ کو صبرِ عظیم عطا فرمائیں
اللہ آپ کو امی جان کو جنت کے اعلی ترین درجات پر جگہ عطافرمائیں
وعلیکم السلام
بہت خوب شہزاد بھائی۔۔۔
اللہ پاک آپ کو خوش رکھے۔۔اور اللہ پاک ماں جی کے درجات میں بلند فرمائے۔۔۔
آمین
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
وعلیکم السلام
بہت خوب شہزاد بھائی
بہت عمدہ اللہ آپ کی ماں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرئے اور آپ کو صبر جمیل عطاکرئے آمین
ماں کی عظمت ہی کمال کی ہے
دل بہت بوجھل ہو گیا اور آنکھ بھر آئی کیونکہ ماں ہی وہ ٹھنڈی چھاں ہے جس کے شفیق اور مہربان کی کوئی انتہاہ نہیں
جیسے تپتی دوپہر میں سایہ مل گیا ہو اور ماں کی دعائیں ہی انسان کو کامیاب بناتی ہیں
سب مائیں ایک جیسی ہوتی ہیں اور ان کی دعائیں بھی ایک جیسی ہوتی ہیں
کوئی بھی ماں ہو وہ ہمیشہ اپنی اولاد کو سب سے زیادہ پیار کرتی ہے اس میں مذہب کا دخل نہیں
اور اسلام میں جو ماں کی عظمت ہے اور کسی مذہب میں اس کا پایا جانا ممکن نہیں
میں اللہ تعالی سے دعاگوں ہوں کے وہ آپ کی ماں کو جنت میں ایسا مقام عطاء فرمائے جس کو دیکھکر تمام مسلماں اس کی خواہش کریں
حوض کوثر سے حضور اکرم ﷺ کے ہاتھوں سے جام کوثر نصیب فرمائے
یا اللہ پاک یا غفور یا غفور یا غفور مجھ گنہگار کی دعا اپنے حبیب پاک ﷺ کے صدقہ و طوفیل قبول فرماء
آمین آمین ثم آمین
شہزاد بھائی اللہ تبارک تعالی ماں جی کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائیں
آمین ثم آمین اور آپ کو صبر کی دولت سے مالا مال فرمائیں بھائی آمین ثم آمین
بہت عمدہ شہزاد بھائی۔
اللہ تعالٰی آپ کی ماں کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام اور آپ کو صبر عطا فرمائے۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
وعلیکم السلام
بہت خوب شہزاد بھائی
اللہ تعالٰی آپ کی ماں کو جنت الفردوس میں اعلٰی سے اعلٰی مقام عطا فرمائے اور آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
آمین
Bookmarks