Page 2 of 4 FirstFirst 1234 LastLast
Results 13 to 24 of 41

Thread: ماں تم بہت یاد آتی ہو۔ میری آواز میں

  1. #13
    Basit-king's Avatar
    Basit-king is offline Senior Member
    Last Online
    24th July 2013 @ 02:48 AM
    Join Date
    20 Dec 2010
    Location
    SARGODHA
    Gender
    Male
    Posts
    1,888
    Threads
    176
    Thanked
    271

    Default

    وعلیکم السلام۔۔
    بھائی شہزاد آپ نے رُلا دیا۔۔۔
    بہت دل کو ہلانے والے الفاظ آپ نے استعمال کیے۔۔
    آپ کے ہر دردّ میں ہم سب کا ساتھ آپ کے ساتھ ہے۔۔
    آپ نے خدا کی ایک بہت ہی خوبصورت نعمت کو بہت پیارے انداز میں بیان کیا۔۔۔
    ہماری تہہ دل سے دعا ہے کہ خدا آپ کی امّی جان کو جنّت الفردوس میں اعلیٰ مقام پہ فائز کرے۔۔
    اور آپ کو اور آپ کے سب گھر والوں کو صبر عطا فرمائے۔۔
    آمین۔۔


  2. #14
    Reehab is offline Senior Member
    Last Online
    12th November 2018 @ 06:28 PM
    Join Date
    29 May 2009
    Location
    Dammam
    Gender
    Male
    Posts
    2,448
    Threads
    40
    Credits
    1,150
    Thanked
    449

    Default

    JAZAKALLAH shezad bhayee. ankhin pur nam ho gaye. ALLAH pak apa ke walida mohtarma ko jantul ferdose me ala muqam farmaye aur apa ko sakoon ameen

  3. #15
    Ghalib Awan's Avatar
    Ghalib Awan is offline Advance Member
    Last Online
    14th February 2022 @ 02:55 AM
    Join Date
    01 Feb 2010
    Location
    Hong Kong
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    6,672
    Threads
    187
    Credits
    86
    Thanked
    789

    Default

    اللہ پاک آپ کی والدہ محترمہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور آپ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے
    آمین
    ثم آمین
    کلام رقت آمیز تھا، لیکن اس سے بھی زیادہ رقت آمیز جذبہ اور احساس تھا۔
    اللہ پاک سب کی ماؤں کو ہمیشہ سلامت رکھے۔
    آمین
    ثم آمین
    بہت بہت شکریہ شہزاد برادر

  4. #16
    Tahir-m's Avatar
    Tahir-m is offline Senior Member+
    Last Online
    19th July 2012 @ 12:16 AM
    Join Date
    23 Sep 2011
    Location
    Rawalpindi
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    1,249
    Threads
    24
    Credits
    0
    Thanked
    52

    Default


    وعلیکم السلام
    بہت اعلی شہزاد بھائی
    اللہ تعالٰی آپ کی ماں کو جنت الفردوس میں اعلٰی سے اعلٰی مقام عطا فرمائے اور آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے‎..‎
    آمین ثم آمین‎..‎

    ‏‎
    [IMG]http://i1055.***********.com/albums/s507/Dagger6600/1339083459.jpg[/IMG]

  5. #17
    amjadattari's Avatar
    amjadattari is offline Advance Member
    Last Online
    24th March 2020 @ 02:25 PM
    Join Date
    23 Jul 2009
    Location
    pakistan
    Posts
    6,522
    Threads
    1227
    Credits
    1,302
    Thanked
    1248

    Default

    اللہ عزوجل آپ کی والدہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

  6. #18
    Meena Nawaz's Avatar
    Meena Nawaz is offline Senior Member+
    Last Online
    11th December 2013 @ 07:20 AM
    Join Date
    14 Nov 2011
    Gender
    Female
    Posts
    2,007
    Threads
    95
    Credits
    935
    Thanked
    156

    Default

    وعلیکم السلام
    بہت اچھا کلام ہے بھائی
    اللہ پاک آپ کی والدہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور آپ کو صبروجمیل عطا فرمائے۔آمین
    شئیر کرنے کا شکریہ

  7. #19
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default

    اللہ پاک آپ کی والدہ محترمہ کی بخشش و مغفرت فرمائے بھائی جان۔
    آپ کو ان کے لئے صدقہ جاریہ بنائے اور آپ کو صبر جمیل بھی عطا فرمائے۔
    جن کے والدین دونوں یا دونوں میں سے ایک کا انتقال ہو چکا ہے، اللہ ان کی بھی مغفرت فرمائے۔
    جن کے والدین حیات ہیں، اللہ انہیں قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
    بہت ہی خوبصورت بھائی جان۔ آواز تو آپ کی بہت پیاری ہے۔ پہلے بہت بار سنی ہے۔ لیکن اس نظم کو آپ کی آواز میں سن کر میں بھی ایموشنل ہو گیا۔

  8. #20
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    جزاک اللہ میرے بھائی
    آپ کے ریپلائی اور بیش قیمت دعاؤں کا بہت بہت شکریہ

    Quote adeal said: View Post

    وعلیکم سلام شہزاد بھائ
    اللہ پاک آپکی والدہ محترمہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کریں اور آپکو صبر جمیل عطا کریں آمین تم امین
    ہمارے ساتھ شیئر کرنےکا بہت بہت شکریہ شہزاد بھائ
    جزاک اللہ خیرا
    ‎‏

    ‎‏‎

  9. #21
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    جزاک اللہ میرے بھائی آپ تو میرے بڑے محسنوں میں سے ہیں آپ کی ان بیش قیمت دعاؤں کے بدلے میں آپ کے لیے تہہ دل سے دعاگوہوں۔
    بہت بہت شکریہ میرے بھائی


    Quote sufyan81 said: View Post
    بہت عمدہ شیئرنگ
    یہ اشعار ہے یا نثر
    اگر اشعار ہے تو گانے چاہیے تھے
    ویسے کلام بہت ہی خوبصورت اور آنسو آور ہے
    جزاک اللہ

    اللہ آپ کی والدہ کو جنت الفردوس میں ابدی بسیرا عنایت فرمائے

  10. #22
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    Quote rana_akeel said: View Post
    boht umda

  11. #23
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    پسند کرنے اور دعاؤں کا بہت بہت شکریہ سیف اللہ بھائی۔
    خوش رہو

    Quote saifullah878 said: View Post
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتُہ
    شہزاد بھائی آنسو بھرا کلام
    بہت ہی دردبھرا کلام
    شہزاد بھائی اللہ آپ کو صبرِ عظیم عطا فرمائیں
    اللہ آپ کو امی جان کو جنت کے اعلی ترین درجات پر جگہ عطافرمائیں

  12. #24
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    بھائی آپ کا تو میں کیسے اور کن الفاظ میں شکریہ ادا کروں۔ اللہ پاک آپ کو جزائے خیر سے نوازے۔آمین

    Quote it.boy said: View Post
    وعلیکم السلام
    بہت خوب شہزاد بھائی۔۔۔
    اللہ پاک آپ کو خوش رکھے۔۔اور اللہ پاک ماں جی کے درجات میں بلند فرمائے۔۔۔
    آمین

Page 2 of 4 FirstFirst 1234 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 12
    Last Post: 12th March 2015, 04:49 PM
  2. کالج میں پہلا دن میرا
    By Sultana in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 80
    Last Post: 18th October 2013, 02:58 PM
  3. Meem sheen aur cheh
    By sanafaiz in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 5
    Last Post: 11th October 2012, 08:06 PM
  4. دیہات میں بوائے اسکاؤٹ
    By zeshan_umar in forum General Knowledge
    Replies: 4
    Last Post: 4th April 2010, 09:57 PM
  5. ھماری مسلمان بہنیں۔۔
    By Touqeer Shah in forum Khawateen ki dunya
    Replies: 6
    Last Post: 17th August 2009, 07:11 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •