السلام علیکم۔۔۔۔۔
دوستوں آج اپ لوگوں کیلئیے ایک نہایت عمدہ براوزر۔۔۔۔۔میں بھی ایک دعوہ کرتا ھ کے بہت فاسٹ براوزر ھے۔۔۔اردو ٹیکسٹ صحیح نظر آتے ھے۔اور آپ لوگ ایک بار استعمال کے دیکھ لو۔۔ڈاونلوڈ اور استعمال کرنے کے بعد کمنٹس دیجئیے۔۔۔۔
خوبیاں اور دعوے تو بہت کیئے ھے لیکن استعمال سے پتہ چلے گا۔۔۔میں تو آج سے استعمال کرنا شروع کیا ھے اچھا لگا تو سوچا کے شئیر کردو دوستوں کے ساتھ ۔۔۔آپ لوگوں کے کنمنٹس کا انتظا ر رہیگا۔۔۔۔
اسکے علاوہ ڈیٹیل اور ڈاونلوڈ کیلئے کلک کریں لنک پر۔۔۔۔
ٖlink
Bookmarks