آج جو سافٹ وئیر میں آپ کے ساتھ شئیر کرنے جا رہی ہوں اسکا نام فری گیٹ ہے
ہو سکتا ہے کہ یہ سافٹ وئیر یہاں پہلے شئیر ہو چکا ہو مگر میں نے ہیلپ سیکشن میں کئی پوسٹ دیکھی جن کی ہیلپ کے لئے یہ سافٹ وئیر کافی ہے اس لئے ایک نارل سے ریویو کے ساتھ حاضر ہوں
سب سے پہلے تو سافٹ وئیر ڈاؤن لوڈ کریں
سافٹ وئیر ڈاؤنلوڈ کرنے کے بعد اس کو رن کریں
یاد رہے کہ اس سافٹ وئیر کو انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں ہے
اس طرح کی ونڈو کھلے گی جس میں آپ نے تصویر کے مطابق کلک کرنا ہے
اس کے بعداس طرح کی ونڈو کھلے گی جس میں آپ نے تصویر کے مطابق کلک کرنا ہے
اس کے بعداس طرح کی ونڈو کھلے گی جس میں آپ نے تصویر کے مطابق کلک کرنا ہے
اب ایک انٹر نیٹ ایکسپلورر کی ونڈو اوپن ہو گی اس کو کلوز کر دینا ہے
اس کے بعد دی گئی تصویر کے مطابق عمل کریں
ایڈوانس سیٹنگ پہ کلک کرنے سے ایک اس طرح کی ونڈو کھلے گی آپ نے اس کی سیٹنگ دی گئی تصویر کے مطابق کرنی ہے
اس کے بعد سافٹ وئیر کو کلوز کر دیں اور انجوائے کریں
یاد رہے کے ان سیٹنگز کے بعد یہ سافٹ وئیر انٹرنیٹ ایکسپلورر اور گوگل کروم پہ کام کرے گا
اگر آپ چاہتے ہیں کہ یہ موزیلا فائر فوکس میں بھی کام کرے تو سیٹنگز کچھ یوں ہیں
Open Mozilla>> Go to Tools>> Options>> Advanced>> Network>> Connection Setting>> Manual Proxy Configuration>> Set HTTP proxy to 127.0.0.1 and Set port to 8580>> Apply and Ok.
ان سیٹنگز کے بعد یہ موزیلا میں بھی کام کرے گا.
اس سافٹ وئیر کے بہت سے فوائد ہیں
مثال کے طور پہ اس سافٹ وئیر کو آن کرنے کے بعد براؤزنگ سیکیور ہو جاتی ہے یعنی آپ کی براؤزنگ کو کوئی چیک نہیں کر سکتا اس کے علاوہ اگر کسی ویب سائیٹ میں کوئی پرابلم ہو اور وہ اوپن نہ ہو رہی ہو تو بھی زیادہ تر اس سافٹ وئیر کے استعمال سے ویب سائیٹ کھل جاتی ہے
امید ہے آپ سب کو پسند آئے گا
شکریہ
نور العین فاطمہ
Bookmarks