میرے دوست کے پاس ایک 1220پرنٹر ہے جو کہ ایچ پی کا ہے اس میں آل ان ون کا آُشن یعنی کاپی کی سہولت اور سکینراور پرنٹر بھی ہے ۔مسلئلہ یہ ہے کہ اسکا جو سکینر ہے وہ ویسے تو کام کرتاہے اگرسکین کرکے فوٹوکاپی کرلیں مگرجس طرح سکینر کو کمپیوٹر میں ظاہر ہوکر کام کرنا چاہیے وہ ویسے کام نہیں کرتا۔
کوئی آدمی اس بارے میں میری مدد کرسکتاہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟///
جب سکینر موجود ہے تو پھر اسکو کمپیوٹر میں سکین کی ہوئی چیزیں ظاہر کروانی چاہئیں۔
براہ مہربانی مددکی درخواست ہے
Bookmarks