بسم اللہ ا لر حمن ا لر حیم
ا سلا م و علیکم و رحمتہ ا للہ و بر کا تہ
میر ے پیا ر ے ا یکسپر ٹ سا تھیو آ ج میں ا یک ا ہم سو ا ل لے کر آ یا ہو ں کہ ا کژ ہم لو گ یہا ں پر ا ر د و ا ن پیج کی کو ئی فا ئل کو فو ٹو شا پ میں لا کر کچھ کا م و غیر ہ کر تے ہیں جبکہ میں نے یہا ں سے سیکھ کر ہی اپنے کمپیو ٹر میں ا ر د و انسٹا ل کی ہے ا و ر میں ا ر د و کو لکھ کر ا س پہ کچھ کا م کر نا چا ہتا ہو ں لیکن کا م میں پینٹ شا پ میں کر نا چا ہتا ہو ں ا یڈ و ب فو ٹو شا پ میں نہیں .
ا ب مجھے یہ بتا ئیں کہ میں ا ر د و کو و ر ڈ پیڈ میں لکھو ں یا نو ٹ پیڈ میں لکھو ں ا و ر ا س کو پینٹ شا پ میں کس طر ح ا و پن کر و ں ا و ر اس میں تیر کے نشا ن و غیر ہ بھی بنا نے ہیں پلیز مد د کر یں
Bookmarks