کیا بات ہے اگر اس بات پر مسلمان عمل کرنے لگیں تو کیا کہنے بچوں کا مستقبل سنور سکتا ہے۔
بالکل ٹھیک فرمایا آپ نے ہمارے یہاں اگر کسی کے پاس کچھ پیسے آ جائیں تو اس کا رہن سہن بدل جاتا ہے اس کے کپڑوں سے اس کی بات کرنے کے انداز سے پتہ چل جاتا ہے کہ اب اسکی چیپ گرم ہے
Bookmarks