dilbarkhana said:
yad rakhna, es mein amreeka ke bhe chal ho saktee ha. Ek ekhbar mein lekha that ka amreeka sunni aur shais ka darmeyan jang karwata ha
پاکستان ميں ہونے والے فرقہ واريت کے واقعات امريکہ کی وجہ سے ہو رہے ہیں يہ محض ايک بے بنياد الزام اورعام پراپگينڈا ہے جس کا حقيقت کے ساتھ کوئ تعلق نہيں ہے اور نہ ہی اس کا کوئ ثبوت کيا جاتا ہے کيوں کہ جھوٹ کا ثبوت نہيں ہوتا۔ يقينا يہ داستان تھکی پرانی ہے۔
اگر آپ کے بے بنیاد الزامات ميں حقیقت ہوتی تو پھر سب سے پہلے يہ جنگ ہم امريکہ ميں بسنے والے لاکھوں اور ہر سال ہزاروں کی تعداد ميں آنے والے مسلمانوں کے خلاف شروع کرتے ان کے علاوہ جو امریکہ میں پیدا ہوئے ہيں، بہت سے امریکی مسلمان دنیا بھر کے 80 ممالک سے آۓ ہيں۔ کسی دوسرے ملک ميں اس طرح سے مسلمانوں کی خوبصورت اور منفرد برادری کہيں نہيں ہے، شايد سعودی عرب کے متوازی ہے جہاں 2 ميلين سے زائد مسلمان دنيا بھر کے 100 سے زائد ممالک سے خج کی ادائيدگی کے ليے جمع ہوتے ہيں۔ آپ کو شايد علم نہ ہو امريکہ نے ہميشہ سے
**************ہمارا موقف ہميشہ يہی رہا ہے کہ دہشت گرد سياسی اور مذہبی سوچ کی نمايندگی نہيں کرتے۔ يہ محض مجرم ہيں اور دہشت گردی کا عمل جرم ہے۔ دہشت گردی کو قابل قبول انتقام، ردعمل
يا کسی سياسی عمل سے متعلق جدوجہد سے تعبير نہيں کيا جانا چاہیے۔
ذوالفقار – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
Bookmarks