اسلام و علیکم
مشقوق رزق وہ رزق جس میں حرام رزق کی آمیزش شامل ہو اس رزق سے ہم پر اور ہماری نسلوں پر کیا اثر پڑتا ہے
برکت والے کون سے اعمال ہیں جس سے رزق میں برکت ہو جاتی ہے۔
حفاظت والے کون سے اعمال ہیں جن سے حفاظت ہو جاتی ہے
روحانی غسل کر کے روحانی اور جسمانی بیماریوں سے کیسے چھٹکا را مل جاتا ہے

یہ سب جاننے کے لیے حکیم طارق محمود صاحب کا درس ضرور سنیں انشااللہ
بہت فائدہ ہوگا۔ جزاک اللہ

Download link