Page 2 of 7 FirstFirst 12345 ... LastLast
Results 13 to 24 of 79

Thread: Reduce Image Size in Bulk Image Optimizer

  1. #13
    Dagger's Avatar
    Dagger is offline Senior Member
    Last Online
    7th July 2013 @ 02:55 AM
    Join Date
    18 Mar 2010
    Location
    Searching...
    Gender
    Male
    Posts
    15,226
    Threads
    300
    Thanked
    2738

    Default

    Bhoot Achy Nice Aur Cute Sharing Ke Ap Ny Thnx For Sharing.....
    Agr Ap Ko Coral Main Working Nai Ateee To Ap Adobe Main B Designing Kr Sakteee Hooo Wasy Coral Ke Nisbat Adobe Ziyda Assan Hy............
    Lakin Ap Ny Inpage Main B Kamal Kr Diya.....
    once Again Really Nice Software And Really Awsm Thread...... Ap Isi Traha Apna Kam Jari Rakhoooo Allah Ap Ko Kamyab Kry...... ameen

  2. #14
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    سوفٹ وئیر تو بہت لاجواب لگا بہت مفید سوفٹ وئیر ہے اور رہی بات تھریڈ ڈیزائنگ کی تو پہلی کوشش بہت ہی اعلی ۔۔۔ سب سے اچھی بات کہ کچھ کرگزرنے کا جذبہ ورنہ ان پیج میں اتنی محنت ہرکوئی نہیں کرئے گا۔
    امید ہے آپ اسی طرح شئیرنگ کرتی رہیں گی۔

  3. #15
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
    ماشاءاللہ بہت ہی مفصل ریویو ترتیب دیا ہے آپ نے۔
    اور اس کے ساتھ ہی ، اس عمدہ پروگرام کی بدولت بہت بڑی پروبلم بھی حل کر دی آپ نے۔
    میرے نوکیا تیتیس دس میں تو اگرچہ ڈیجیٹل کیمرہ دستیاب نہیں، لیکن جن دوستوں کے پاس ہوتا ہے، اس کے پکسلز جتنے زیادہ ہوتے ہیں، کلیریٹی جتنی زیادہ ہوتی ہے، سائز بھی اتنا زیادہ بڑھ جاتا ہے۔
    اس کو ریڈیوس کرنے کا بہترین حل آپ نے اس دھاگے میں بتا دیا۔
    اتنی محنت سے آپ نے تھریڈ بنایا ہے۔
    اس کے لئے بہت بہت شکریہ آپ کا۔
    بس ایک گزارش کرنا چاہوں گا، کہ فوری طور پر بیک گراؤنڈ پر لوگو ضرور لگا لیں ہر اٹیچمنٹ کے۔

    اگر خود لگانا آتا ہے تو ویل اینڈ گڈ، اگر کوئی بھی مشکل ہو تو استاد جی شہزاد اقبال، شیخ توقیر، خرم فاروق برادران وغیرہ سے رابطہ کر سکتی ہیں۔ وہ آپ کو سمجھا دیں گے، یا پھر لوگو لگا کے دے دیں گے۔

    نیٹ پر بہت سے لوگ آپ کی محنت کے پیچھے پڑے ہوتے ہیں۔
    آپ کی محنت کو اپنا نام لگا کر یوز کرتے ہیں۔ لوگو کے بغیر کوئی اٹیچمنٹ دیکھ کر ، اس کے بیک گراؤنڈ پر اپنے نام کی یا اپنی سائٹ کی سٹیمپ لگا کر سب کے ساتھ شئیر کر دیتے ہیں۔

    علم کے پھیلاؤ کی کوئی حد نہیں ہونی چاہئے۔۔ لیکن جس نے محنت کی ہوتی ہے، کم سے کم اس کا نام تو یوز کر ہی لینا چاہئے نا۔

    بس ایسے ہی لوگوں سے بچنے کے لئے عرض کیا ہے، کہ لوگو ضرور لگا لیں۔

    یہ گزارش صرف آپ کو ہی نہیں کر رہا، بلکہ یہاں پر رینک ہولڈرز میں سے چار پانچ لوگوں کو پہلے بھی کر چکا ہوں، اور اب وہ سب میرے استاد ہیں۔

  4. #16
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote shehzad iqbal said: View Post

    السلام علیکم۔
    یار میسینجر پر چیک کرنا۔
    ایک میسیج چھوڑا ہے آپ کے لئے۔
    جزاک اللہ۔

  5. #17
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    معذرت شہزاد پا جی۔
    میں نے غور نہیں کیا تھا۔
    اب دیکھا ہے
    جزاک اللہ میری بات پر نظر کرم عنایت کرنے کا۔

  6. #18
    Join Date
    26 Apr 2012
    Location
    Abudhabi (UAE)
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    416
    Threads
    57
    Credits
    5
    Thanked
    17

    Default

    Boht khoob and good work

  7. #19
    *Noor-ul-Ain*'s Avatar
    *Noor-ul-Ain* is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd August 2015 @ 06:06 PM
    Join Date
    21 Apr 2012
    Location
    Pakistan
    Age
    25
    Gender
    Female
    Posts
    3,120
    Threads
    79
    Credits
    900
    Thanked
    321

    Default

    Quote *tamraiz* said: View Post
    بہت ہی زبردست انداز میں بہت ہی پیاری شیئرنگ
    کی ہے آپ نے اور آپ نے جیسا کہ کہا ہے کہ یہ میری پہلی کاوش ہے۔
    تو آپ نے بہت ہی مفید سافٹوئیر کی بہترین ریویوز پیش کی ہے ۔۔۔ ویلڈن
    آمید ہے آپ یہ سلسلہ جاری رکھیں گی۔
    شیئر کرنے کا شکریہ
    پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ

    Quote *esha* said: View Post
    وعلیکم السلام
    بہت ہی مفید سافٹوئیر کا بہترین ریویوز پیش کیا آپ نے سسٹر،۔
    ان پیج میں بھی کافی اچھی ڈئزائننگ کی ہے آپ نے
    آپ اپنے تھریڈ کے بیک گراونڈ میں لوگو ضرور لگائیں۔ورنہ آپ کی محنت کوئی اور لے جائے گا۔
    مزید اچھے تھریڈز کا انتظار رہے گا۔
    فوٹو شاپ میں تھریڈ ڈئزائن کیا کریں۔ فوٹو شاپ کے ٹیوٹوریلز کا سیکشن دیکھ لیں۔
    پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ
    میں آئی ٹی دنیا کورس سیکشن سے فوٹو شاپ اور کورل ڈرا سیکھ رہی ہوں. انشاءاللہ نیکسٹ ریویو میں اس بات کا خیال رکھوں گی

    Quote it.boy said: View Post
    وعلیکم السلام
    ماشا٫ اللہ۔۔۔ابھی تو آپ نے شروع میں اتنا اچھے اچھے ڈیزائننگ کرنا شروع کر دی تو بعد کا کیا حال ہو گا۔
    بہت خوب سسٹر۔۔۔اپنی اچھی اچھی شئیرنگ جاری رکھیں۔
    اور عیشا سسٹر نے جو کہا وہ ضرور کر لیں۔
    ویلڈن
    پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ
    میں آئی ٹی دنیا کورس سیکشن سے فوٹو شاپ اور کورل ڈرا سیکھ رہی ہوں. انشاءاللہ نیکسٹ ریویو میں اس بات کا خیال رکھوں گی

    Quote seehaseeb said: View Post
    walaikum salam
    really very nice sharing
    پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ

    Quote ghalib_awan said: View Post

    بہت زبردست
    سافٹ وئیر کا آپ نے بہت زبردست ریویو پیش کیا ہے۔
    فوٹوشاپ میں تھریڈ بنانا نسبتاً زیادہ آسان ہے۔
    آپ اس کی ٹرائی کریں۔
    پہلی کوشش بہت عمدہ رہی !!!!؛
    بہت بہت شکریہ
    پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ
    میں آئی ٹی دنیا کورس سیکشن سے فوٹو شاپ اور کورل ڈرا سیکھ رہی ہوں. انشاءاللہ نیکسٹ ریویو میں اس بات کا خیال رکھوں گی

  8. #20
    *Noor-ul-Ain*'s Avatar
    *Noor-ul-Ain* is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd August 2015 @ 06:06 PM
    Join Date
    21 Apr 2012
    Location
    Pakistan
    Age
    25
    Gender
    Female
    Posts
    3,120
    Threads
    79
    Credits
    900
    Thanked
    321

    Default

    Quote muhammad zeb said: View Post
    وعلیکم السلام۔۔۔۔۔۔
    تھریڈ پڑھتے وقت میرے کو بھی پسینہ آْگیا۔۔کیونکہ کافی محنت کی ھوئی ھے۔۔۔
    بھت زبردست۔۔۔۔۔۔
    پسند کرنے کا بے حد شکریہ

    Quote tdw785 said: View Post
    زبردست
    پسند کرنے کا بے حد شکریہ

  9. #21
    *Noor-ul-Ain*'s Avatar
    *Noor-ul-Ain* is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd August 2015 @ 06:06 PM
    Join Date
    21 Apr 2012
    Location
    Pakistan
    Age
    25
    Gender
    Female
    Posts
    3,120
    Threads
    79
    Credits
    900
    Thanked
    321

    Default

    Quote dagger said: View Post

    bhoot achy nice aur cute sharing ke ap ny thnx for sharing.....
    Agr ap ko coral main working nai ateee to ap adobe main b designing kr sakteee hooo wasy coral ke nisbat adobe ziyda assan hy............
    Lakin ap ny inpage main b kamal kr diya.....
    Once again really nice software and really awsm thread...... Ap isi traha apna kam jari rakhoooo allah ap ko kamyab kry...... Ameen

    پسند کرنے کا بے حد شکریہ
    میں آپ کی بات سے بالکل متفق ہوں. انشاءاللہ آئی ٹی دنیا پہ میرا نیکسٹ تھریڈ ڈیزائین میں اس سے زیادہ اچھا ہو گا
    اور
    اور
    اور

    .....کام میں بھی

    Quote shehzad iqbal said: View Post
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    سوفٹ وئیر تو بہت لاجواب لگا بہت مفید سوفٹ وئیر ہے اور رہی بات تھریڈ ڈیزائنگ کی تو پہلی کوشش بہت ہی اعلی ۔۔۔ سب سے اچھی بات کہ کچھ کرگزرنے کا جذبہ ورنہ ان پیج میں اتنی محنت ہرکوئی نہیں کرئے گا۔
    امید ہے آپ اسی طرح شئیرنگ کرتی رہیں گی۔
    پسند کرنے کا بیحد شکریہ. مجھے آپ جیسے سینئرز کی حوصلہ افزائی کی صورت میں میری محنت کا صلہ مل گیا

  10. #22
    *Noor-ul-Ain*'s Avatar
    *Noor-ul-Ain* is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd August 2015 @ 06:06 PM
    Join Date
    21 Apr 2012
    Location
    Pakistan
    Age
    25
    Gender
    Female
    Posts
    3,120
    Threads
    79
    Credits
    900
    Thanked
    321

    Default

    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
    ماشاءاللہ بہت ہی مفصل ریویو ترتیب دیا ہے آپ نے۔
    اور اس کے ساتھ ہی ، اس عمدہ پروگرام کی بدولت بہت بڑی پروبلم بھی حل کر دی آپ نے۔
    میرے نوکیا تیتیس دس میں تو اگرچہ ڈیجیٹل کیمرہ دستیاب نہیں، لیکن جن دوستوں کے پاس ہوتا ہے، اس کے پکسلز جتنے زیادہ ہوتے ہیں، کلیریٹی جتنی زیادہ ہوتی ہے، سائز بھی اتنا زیادہ بڑھ جاتا ہے۔
    اس کو ریڈیوس کرنے کا بہترین حل آپ نے اس دھاگے میں بتا دیا۔
    اتنی محنت سے آپ نے تھریڈ بنایا ہے۔
    اس کے لئے بہت بہت شکریہ آپ کا۔
    بس ایک گزارش کرنا چاہوں گا، کہ فوری طور پر بیک گراؤنڈ پر لوگو ضرور لگا لیں ہر اٹیچمنٹ کے۔

    اگر خود لگانا آتا ہے تو ویل اینڈ گڈ، اگر کوئی بھی مشکل ہو تو استاد جی شہزاد اقبال، شیخ توقیر، خرم فاروق برادران وغیرہ سے رابطہ کر سکتی ہیں۔ وہ آپ کو سمجھا دیں گے، یا پھر لوگو لگا کے دے دیں گے۔

    نیٹ پر بہت سے لوگ آپ کی محنت کے پیچھے پڑے ہوتے ہیں۔
    آپ کی محنت کو اپنا نام لگا کر یوز کرتے ہیں۔ لوگو کے بغیر کوئی اٹیچمنٹ دیکھ کر ، اس کے بیک گراؤنڈ پر اپنے نام کی یا اپنی سائٹ کی سٹیمپ لگا کر سب کے ساتھ شئیر کر دیتے ہیں۔

    علم کے پھیلاؤ کی کوئی حد نہیں ہونی چاہئے۔۔ لیکن جس نے محنت کی ہوتی ہے، کم سے کم اس کا نام تو یوز کر ہی لینا چاہئے نا۔

    بس ایسے ہی لوگوں سے بچنے کے لئے عرض کیا ہے، کہ لوگو ضرور لگا لیں۔

    یہ گزارش صرف آپ کو ہی نہیں کر رہا، بلکہ یہاں پر رینک ہولڈرز میں سے چار پانچ لوگوں کو پہلے بھی کر چکا ہوں، اور اب وہ سب میرے استاد ہیں۔
    پسند کرنے کا اور اتنے ماہرانہ انداز میں تعریف کرنے کا شکریہ
    میں نے شہزاد بھائی کو اور عیشاء آپی کو کہہ دیا ہے وہ اس تھریڈ کو بھی ایڈٹ کر دیں گے
    آئندہ سے انشاءاللہ میں خود یہ کام کیا کروں گی.
    قیمتی مشورے کا شکریہ

    Quote RameezAbbasi said: View Post
    Boht khoob and good work

  11. #23
    jatam's Avatar
    jatam is offline Senior Member+
    Last Online
    12th June 2013 @ 02:45 AM
    Join Date
    01 Oct 2011
    Location
    33°40'N - 73°10'E
    Gender
    Male
    Posts
    1,793
    Threads
    54
    Credits
    0
    Thanked
    303

    Default

    وعلیکم السلام۔۔۔۔

    بہت اچھا ریویو اور سافٹ ویئر شیئر کیا ہے۔۔۔

    اور آپکی پہلی کاوش بہت ہی عمدہ ہے۔۔۔
    اسے جاری رکھیے گا۔۔۔

  12. #24
    *Noor-ul-Ain*'s Avatar
    *Noor-ul-Ain* is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd August 2015 @ 06:06 PM
    Join Date
    21 Apr 2012
    Location
    Pakistan
    Age
    25
    Gender
    Female
    Posts
    3,120
    Threads
    79
    Credits
    900
    Thanked
    321

    Default

    Quote jatam said: View Post
    وعلیکم السلام۔۔۔۔

    بہت اچھا ریویو اور سافٹ ویئر شیئر کیا ہے۔۔۔

    اور آپکی پہلی کاوش بہت ہی عمدہ ہے۔۔۔
    اسے جاری رکھیے گا۔۔۔

    پسند کرنے کا شکریہ

Page 2 of 7 FirstFirst 12345 ... LastLast

Similar Threads

  1. reduce image size..!!
    By adeel0000123 in forum Ask an Expert
    Replies: 9
    Last Post: 9th January 2017, 11:12 PM
  2. Replies: 3
    Last Post: 9th January 2017, 11:09 PM
  3. Replies: 128
    Last Post: 16th March 2015, 08:14 AM
  4. Free Image Optimizer, xat.com Image Optimizer 5.10
    By Afridi in forum Software Reviews
    Replies: 17
    Last Post: 12th December 2010, 05:16 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •