Very Good ***** aini. tum tu aa gai aur cha gai. Thumbs up for you
Last edited by *ESHA*; 20th May 2012 at 09:51 PM. Reason: Girl, sister not YAR
Oohhhhh thanks faisal bhai.
Bss daikh lein ap say seekha aur ab ap ko sikha rahi hon
we all miss you
بہت خوب اینی .......
کیا ہی بات ہے
بہت بہت ہی محنت سے آپ کام کر رہی ہیں
اور بہت خوشی ہو رہی ہے کیونکہ میں جانتا ہوں جو اس طرح کے کام کرتے ہیں
اُن کے دل میں صرف اور صرف خلوص اور خدمت خلق کا جذبہ ہوتا ہے
اللہ آپ کو اور بلندیوں پہ لے جائے ......آمین
مجھے یقین ہے کہ آپ کی اس طرح کی محنت آپ کو ایک دن بہت آگے اور اوپر لے جائے گی....انشاءاللہ
معذرت کہ اُس دن میں یہاں پوسٹ نہیں کر سکا صرف میسج پہ بتا سکا
آپ کو تو معلوم ہے کہ میں*جس سیکشن میں*ہوں*وہاں فرصت نصیب سے ملتی ہے......ہا ہا ہاہاہا
دعامیں یاد رکھنا ....ہم سب کی دعائیں اور نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں ہمیشہ
thanks ge
very nice
Bookmarks