میرے محترم مجھے کال آف ڈیوٹی میں ایک مسئلہ آ رہا ہے
میں حیران ہوں اس کو کس طرح ختم کیا جا سکے
میں ک آ ڈ کے شوق میں 7 سی ڈی اور ڈی وی ڈی لے چکا ہوں
اگر نیٹ سے اس کا مکمل ورژن ہے تو اس کا لنک دیں
اور ٹورینٹ کا لنک ہے تو بھی چلے گا
میں 4 ماہ پہلے ٹورینٹ سے 16 جی بی ڈاؤن لوڈ کر چکا ہوں مگر
وہ ملٹی پلیئر تھی اور سنگل پلیئر نہیں چل پائی تھی اور میری 20 دنوں کی محنت
ضائع ہو گی
Bookmarks