میرا خیال ہے کہ یہاں پر کوئی بھی ماہر نہیں ہے ۔
bhai
bat expert ki nahi hy
ap kam he koch or poch rahy ho jo yahan allow nahi hy
ap to MAC address py atky hoy ho men apko without MAC change connect kerwa sakta hon
magr ilm ya knowledge is liy nahi keh woh negative use kia jay
sorry ..........
Apna question tou post karo yahan. Phele phr help ki jayea gae.
میرے بھائی اگر آپ کو پتا ہے تو بتا دو ۔ یہ ویب سائٹ بھی سیکھنے اور سکھانے کے ٹائٹل سے بنی ہے آپ کا فرض بنتا ہے اگر آپ کو پتا ہے
اسی وجہ سے پاکستان ترقی نیں کرتا ۔ آپ کی معلومات کے لیے میں یہ سب سیکھ لیا ہے آپ اپنے آپ کو اتنا ایسکپرٹ نہ سمجھا کرو اپنا زہن صاف رکھو
Bookmarks