Creating Games in C++: A Step by Step Guide
اگر آپ گیمز خود بنانا چاہتےہیں تو ایک ای بک آپ کی مدد کرے گی۔ اس بک کا پارٹ 1 اُن ٹولز اور سکلز کا جائزہ پیش کرتا ہے جو گیمز بنانے کے لئے ضروری ہیں۔ پارٹ 2 اوبجیکٹ اوری انٹڈ پرورگرامنگ کے بارے میں ہے۔ پارٹ 3 میں گیم کیسے بنتی ہے، آپ اپنی پہلے گیم کیسے بنائیں گے۔ پارٹ 4 سی پلس پلس کے بارےمیں ہے جس سے اس لینگوئج کے مہارت بڑھ جائے گی۔ پارٹ 5 مزید بہتر گیم کوڈ لکھنے سے متعلق ہے۔
Download Link
http://www.ziddu.com/download/882842...e2006.chm.html
Bookmarks