اللہ پاک سے امید ھے کے دوست خیریت اور مزے میں ھونگے۔۔
ایک ایسا سافٹ وئیر جسکو میرے خیال سے آج تک کم لوگوں نے استعمال کیا ھوگا۔۔سائز میں بھت چوٹا۔۔اور کام میں آئی ٹی بوائے کی طرح۔مسکراتے ھوئے۔۔
اپنے سسٹم میں رسٹریکشن یا چینجز کا انوکھا سافٹ وئیر۔۔نت ورک میں رسٹرکشن۔۔یا مینجنگ۔۔
رجسٹری میں تبدیلیاں۔۔
سکرین شارٹ۔۔۔
استعمال کرنے کا طریقہ۔۔
Bookmarks