السلام علیکم دوستو
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ہمارے موبائل ایکسپرٹ جناب فضل قدوس کو ایک موبائل کمپنی میں جاب مل گئی ہیں .
کمپنی کا نام ہے .... زونگ
فضل قدوس کو بہت بہت مبارک ہو
السلام علیکم دوستو
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ہمارے موبائل ایکسپرٹ جناب فضل قدوس کو ایک موبائل کمپنی میں جاب مل گئی ہیں .
کمپنی کا نام ہے .... زونگ
فضل قدوس کو بہت بہت مبارک ہو
بھت بھت مبارک ھو دوست
booooooooht booooooooooht mbrk ho
buhat khoob bhai jaan .
buhat buhat mubarak ho.
بھت بھت مبارک ھو دوست
ارے واہ اکرام بھائی بہت اچھا کیا یہ تھریڈ بنا کر
مجھے بھی ابھی کچھ دیر پہلے ہی معلوم ہوا
فضلی قدوس بھائی نے ایس ایم ایس کرکے بتایا
بہت خوشی ہوئی، بہت اچھی جاب ہے
بہت بہت مبارک ہو بھائی
اللہ فضلی قدوس بھائی کو اچھے سے اچھا کام
کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین
Congratulations
Congratulation fazli bhai
bohat mubarik ho jnab
Congrats!
Bookmarks