,
وعلیکم السلام
اسمعٰیل بھائی بہت ہی عمدہ ٹیٹوریل بنایا ہے
علم سکھانے کا حق ادا کر دیا آپ نے بہت ہی تفصیل سے ایک ایک سیٹپ سمجھایا ہے۔
اُمید ہے مزید معلوماتی تھریڈز کاسلسلہ جاری رکھیں گے
اللہ جی آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائیں آمین۔
جناب محترم اسماعیل بھائی میں جب بھی آپ کے تھریڈز دیکھتا تھا تو میرے دل میں یہ خیال ضرور آتا تھا کہ یہ آپ نے کیسے کیا ہوا ہے آپ کے تھریڈز میں خالی آپنے کومنٹس دے کر فارغ نہیں ہو جاتا تھا بلکہ اس پر میں غوربھی کیا کرتا تھا کہ یہ آپنے کیسے کیا ہوا ہے کافی دیر غور کرنے کے بعد جب میری سمجھ میں کچھ نہیں آیا تو پھر میں نے آپ کو تنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور آپ نے بہت اچھے طریقے سے مجھے سمجھایا اور پھر میں آپ سے کہنے ہی والا تھا کہ آپ اس کا ایک تھریڈ بنائیں کہ آئی ٹی ڈی کے سارے ممبرز آپ کے اس فن سے مستفید ہو سکیں
اور شاید آپ نے دل کی آواز کو سمجھ لیا اور ہم سب کو شکریہ ایک اور موقع فراہم کیا
بہت ہی اچھا ڈیزائن کے ساتھ اور بہت ہی اچھے طریقے سے آپ نے بتایا امیدہے کہ ایسے اچھے اچھے تھریڈ ز آپ بناتے رہیں گے اللہ عزوجل آپکو دین اور دینا کی کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین
بہت ہی تفصیل سے آپ نے رپلائی کیا بہت ہی اچھا محسوس ہوا کے آپ میری کوشش کو ہمیشہ سراحتے ہیں
میں نے آپ کے سوال ہی سے اس کا حل تلاش کیا ہے بھائی آپ کے ہی وجہہ سے میری بھی مشکل آسان ہوئی کیوں کے میں بھی کورل میں فائل لانے کے لے ایڈوب الاسٹیٹر کا استعمال کرتا تھا
اب میں بھی ڈارکٹ کورل میں فائل امپورٹ کرسکتا ہوں
آپ کا بہت شکریہ پہلے سوال کرنے کا اور اب اس بہترین انداز میں کمیٹ دینے کا
جزاک اللہ الحکیم جل جلالہ
[FONT=""][COLOR=""][SIZE=""]ما شاء اللہ بہت اچھے طریقہ سے کام سر انجام پایہ ہے۔ اللہ تعالی آ پ کو اور آسانیاں عطا فرمائے۔ امین[/SIZE][/COLOR][/FONT]
bhot khob
بہت ہی عمدہ اسماعیل
میرا تو دل باغ باغ یا گلستاں گلستاں یا چمن چمن ہوگیا
بہت عمدہ تھریڈ
اگرچہ
میں تم کو دیکھ لوں گا کہ تم نے
سفیان بھائی
یقین کرو میں نے اس سے پہلے جو طریقہ آپ کے ساتھ شیر کیا تھا میں اسی طریقہ کار پر علم کرتا ہوں
لیکن جناب امجد صاحب نے اس تھریٹ کے پوسٹ کرنے سے دو روز پہلے اپنی پریشانی کا اظہار کیا
تک میں نے کوشش کی کے آیا کوئی اور طریقہ جو کلک کی فائل کو کورل میں امپوٹ کرئیں اور وہ بھی بنا ایڈوب الاسٹیٹر کے تب یہ طریقہ مجھے معلوم ہوا۔ آپ بھی میرے بڑے بھائی ہیں آپ نے جب ریپلائی میں جو کہا اس لے تمام حال لکھنا پڑا امید ہے آپ کو میرے متعلق کوئی شکوہ نہیں ہوگا انشاءاللہ
Bht he umdah tutorial paish kya hai ap ne janab maza a gaya...
Max Image Size = 30 KB
subhanallah, mashaallha keep it up
Bohat Achhay........... Good Luck !
[CENTER][B][SIZE="4"][URL="http://www.itdunya.com/t254560-3/#post3871818"]My Corel Draw Tutorials[/URL][/CENTER][/B][/SIZE]
[CENTER]14AUG:[/CENTER]
آپ تمام کی ہمت افزائی کا بحد شکریہ
جزاک اللہ الخیر
Bookmarks