وعلیکم السلام
آپ کو آئی ٹی دنیا پہ خوش آمدید
آپ کو دیکھ کہ اس لحاظ سے ذرا زیادہ خوشی ہوئی کہ ثلو کوئی تو اس فورم پہ میری ہم عمر نکلی
یہ واقعی ایک بہت اچھا فورم ہے
امید ہے یہاں پر آپ کو ہم سے اور ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے سکھانے کو ملے گا
اللہ حافظ
kaka g tusi ithe v aa gae??????????????????????????
آئی ٹی دنیا پر دل ہی گہرایوں سے خوش آمدید کہتے ہیں
asslam o alikum dosto
Bookmarks