السلام و علیکم
میں آج آپ سے
K-Lite Codec Pack
کا لیٹسٹ ورژن شئیر کرنے جا رہی ہوں
یہ بالکل فری ہے
اور اسکا فائدہ یہ ہے کہ اسکو انسٹال کر لینے کے بعدآپ اپنے پی سی میں کسی بھی طرح کا آڈیو یا وڈیو کلپ چلا سکتے ہیں
K-Lite Codec Pack.....سافٹ وئیر کا نام
8.80 (Full).....ورژن
15-05-2012.......ریلیز ڈیٹ
اگر یہ ورژن پہلے شئیر ہو چکا ہو تو بے حد معذرت
آپکی بہن
نورالعین فاطمہ
Bookmarks