ہمیشہ کی طرح بہت محنت اور معلوماتی دھاگہ
بس آپ ویسے انہی دھاگوںسے بندھے رہیںتو سب کے حق میںبہتر ہے
اور
لیک آؤٹ ہونے یا کرنے کے لیے بوئنگ طیارے جتنا جگر چاہیے
اب یہ کس میں ہے اور کس میںنہیں وہ تو وہی لوگ بتا سکتے ہیںجو اس چیز سے جُڑے ہوئے ہیں

ماشاءاللہ بہت زبردست تھریڈ پیش کیا ہے
بہت خوب ،ونڈو سیون ماسٹر جی
شیئر کرنے کا بہت شکریہ
خوش رہیں جہاں رہیں مگر استاد بشیر کے ساتھ
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
حماد بھائی بہت ہی اچھی ٹرک شیر کی ہے
اور جو نئی سلسلہ آپ شروع کرنے والے ہیں اس کا بھی بہت بہت شکریہ
میں بھی کوشش کروں گا کہ آپ کے بتائے گئے ٹپس کو سیکھوں
ہاں یہ الگ بات ہے کہ لوگ بزرگوں سے اور اپنی عمر سے بڑھ بوڈھے لوگوں سے سیکھتے ہیں
اس فورم کی یہ شان ہے کہ یہاں معصوم بچہ وہ علم سکھتے ہیں جو مندرجہ بالا حضرات نہیں سکھا پاتے
ماشاء اللہ ۔۔۔۔
آپ نے تو بیچاری ونڈی سیون کا ۔۔۔
کچھا چٹھا کھول کے رکھ دیا ہے۔۔۔۔
اچھا آرٹیکل لکھا ہے۔۔۔۔
لگے رہو پا جی
wah ji wah hammad bhai Great Great Sharring...
Apne ne tu sara pol hi khol diya hai win 7 ka..
[IMG]http://i1055.***********.com/albums/s507/Dagger6600/1339083459.jpg[/IMG]
Wah g ustad g
useful learning
ارے واہ جی !!!!؛
بہت زبردست ٹِپ شئیر کی ہے آپ نے !!!؛
بہت بہت شکریہ !!!!؛
کیا کوئی آپشن سیلیکٹ کرنے کے بعد ونڈوز کی سی ڈی تو نہیں ڈالنی پڑے گی ؟؟؟؟
Bookmarks