Page 1 of 10 1234 ... LastLast
Results 1 to 12 of 112

Thread: Ap Sab Ki Khair Nhi He Aj (Interview)

  1. #1
    Saad's Avatar
    Saad is offline Senior Member+
    Last Online
    24th June 2015 @ 04:04 PM
    Join Date
    25 Oct 2009
    Location
    Ghar Pe
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    4,667
    Threads
    143
    Credits
    0
    Thanked
    603

    Default Ap Sab Ki Khair Nhi He Aj (Interview)

    السلام علیکم
    امید ہے کہ تمام ممبرز خیریت سے ہوں گے
    آج اس پوسٹ میں سب اپنے دل کی باتیں سب کے ساتھ شیئر کریں گے
    آس تھریڈ میں جونیئر میمبر سے ایڈمن تک سب نے حصہ لینا یے اور جی آپ نے بھی
    سوال:۔ آئی ٹی دنیا کا کب اورکیسے علم ہوا؟ کون لے کر آیا؟ گوگل کے ذریعے آئے تو کیا سرچ کرتے ہوئے آئے؟
    سوال:۔ آئی ٹی دنیا کے بارے میں پہلا تاثر کیا قائم ہوا کہ کیسا فورم ہے؟
    سوال:۔ پہلا پی ایم کس کا موصول ہوا اور کیوں؟
    سوال:۔ آئی ٹی دنیا پر بننے والا پہلا دوست کون تھا؟
    سوال:۔ آئی ٹی دنیا پر سب سے پہلے کس ممبر سے بات چیت اور کون سے سیکشن میں ہوئی؟
    سوال:۔ اب تک کسی آئی ٹی دنیا ممبر سے کوئی سبق سیکھا ؟ کیا سیکھا؟
    سوال:۔ فورم پر سب سے قریبی دوست کون ہے؟ ایک نام۔
    سوال:۔ کوئی ایسا ممبر جس کے پاس آپ سے متعلق تمام اپڈیٹس ہوتی ہوں کہ خدانخواستہ آپ فورم پر نہیں آسکے تو اُس ممبر سے آپ کے بارے میں دریافت کیا جاسکے؟
    سوال:۔ آپ کا سب سے پسندیدہ سیکشن کون سا ہے؟ کیا اُس میں کسی تبدیلی کے خواہاں ہیں؟
    سوال:۔ آپ کو ناپسندیدہ/ بور سیکشن کون سا لگتا ہے؟ اس میں کیا تبدیلی ہونی چاہئے آپ کی نظر میں؟
    سوال:۔ سب سے اچھے تھریڈز کس سیکشن میں بنتے ہیں؟
    سوال:۔ کون سا ممبر منفرد لگتا ہے؟
    سوال:۔ کوئی ایسا ممبر جو فورم چھوڑ گیا ہو اور آپ کو یاد آتا ہو؟
    سوال:۔ کون سے ممبر سے ملنے کو دل کرتا ہے؟ ایک نام۔
    سوال:۔ کون سے ممبر سے ڈر لگتا ہے؟
    سوال:۔ کوئی ممبر جس سے کسی قسم کی شکایت ہو؟
    سوال:۔ کون سا ممبر ہے کہ جوآپ چاہتے ہیں کہ آلریڈی موجود ہو، جب آپ آن لائن آئیں۔؟
    سوال:۔ کس ممبر کا اسٹائل اور کمنٹس اچھے لگتے ہیں؟
    سوال:۔ حاضر جواب ممبر کون لگتاہے؟
    سوال:۔ ایسے دو ممبر جن سے گپ شپ میں مزہ آتا ہے؟
    سوال:۔ کون سا ممبر ہے جو بہت بولتا ہے، کہ اُسے کم بولنا چاہئے، اور کون سا ممبر آپ کے نزدیک کم گو ہے کہ اُسے زیادہ بولنا چاہئے۔؟
    سوال:۔ کون سا ممبر ہے جس کے تھریڈز کا انتظار رہتاہے؟ اور کون اچھے تھریڈز بناتا ہے؟
    سوال:۔ آئی ٹی دنیا اور دوسرے فورمز میں کیا فرق محسوس کرتے ہیں؟ وہ کون سی بات ہے جو آئی ٹی دنیا کی پہچان ہونے کے باعث اِسے دوسرے فورمز سے ممتاز کرتی ہے؟
    سوال:۔ آئی ٹی دنیا فورم کے حوالے سے وہ کون سے ایسے اقدامات ہیں جن پر عمل درآمد کرانے کی خواہش رکھتے ہیں؟

    اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کریں تاکہ میں بھی جلد ہی اپنے آنسر پوسٹ کروں
    MohabBat mai YoUn Zabardasti achi nahi h0ti,,,

    Jab Uska DiL chahe tab meri h0 jayE

  2. #2
    Faati is offline Junior Member
    Last Online
    26th May 2012 @ 12:31 AM
    Join Date
    25 May 2012
    Gender
    Female
    Posts
    3
    Threads
    0
    Credits
    945
    Thanked
    0

    Default

    main to is forum main a k phans gae hun. it is good 4 nothing. kuch b open nahi hota .

  3. #3
    Faati is offline Junior Member
    Last Online
    26th May 2012 @ 12:31 AM
    Join Date
    25 May 2012
    Gender
    Female
    Posts
    3
    Threads
    0
    Credits
    945
    Thanked
    0

    Default hi

    koi kuch btaye ga b k nahi??? kisi b thread ko open karo to wo open kyun nahi hota???

  4. #4
    Saad's Avatar
    Saad is offline Senior Member+
    Last Online
    24th June 2015 @ 04:04 PM
    Join Date
    25 Oct 2009
    Location
    Ghar Pe
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    4,667
    Threads
    143
    Credits
    0
    Thanked
    603

    Default

    Quote Faati said: View Post
    koi kuch btaye ga b k nahi??? kisi b thread ko open karo to wo open kyun nahi hota???
    Mere pas to sab kuch properly open ho rha he ap apni complaint tajweez or shikayat wale section main krein

  5. #5
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default

    السلام علیکم
    امید ہے کہ تمام ممبرز خیریت سے ہوں گے
    آج اس پوسٹ میں سب اپنے دل کی باتیں سب کے ساتھ شیئر کریں گے
    آس تھریڈ میں جونیئر میمبر سے ایڈمن تک سب نے حصہ لینا یے اور جی آپ نے بھی
    سوال:۔ آئی ٹی دنیا کا کب اورکیسے علم ہوا؟ کون لے کر آیا؟ گوگل کے ذریعے آئے تو کیا سرچ کرتے ہوئے آئے؟

    دو ہزار سات میں گوگل کے ذریعے ہی آیا تھا۔
    رومن اردو میں کچھ سرچ کیا تھا۔
    اب کی طرح تب بھی موئی انگریجی نہیں آتی تھی زیادہ۔
    بہر حال کیا سرچ کیا تھا، یہ یاد نہیں۔

    سوال:۔ آئی ٹی دنیا کے بارے میں پہلا تاثر کیا قائم ہوا کہ کیسا فورم ہے؟

    میرے خیال سے جب رجسٹر ہوا تھا تب پاکستانی فورم زیادہ موجود نہیں تھے۔ اس سے پہلے ایک دو فورمز ہی اور موجود تھے۔ تو پاکستانیوں کے لئے ایک اچھا پلیٹ فارم محسوس ہوا تھا۔


    سوال:۔ پہلا پی ایم کس کا موصول ہوا اور کیوں؟

    بلکل بھی یاد نہیں۔ لیکن غالباً ایڈمن کا ہی ہوا ہوگا، کہ شکریہ آپ نے یہاں رجسٹر ہو کے ہمیں سعادت بخشی۔


    سوال:۔ آئی ٹی دنیا پر بننے والا پہلا دوست کون تھا؟

    اس دھاگے میں ہی غالباً پہلی پوسٹ کی تھی میں نے۔
    http://www.itdunya.com/t129998/
    ہو سکتا ہے کہ اس سے پہلے اکا دکا کہیں اور پوسٹ بھی کی ہو۔
    مگر یہی دھاگہ یاد ہے۔
    اور اس دھاگے کے ہیڈ چوکیدار ہی سب سے پہلے دوست بنے تھے۔
    گریٹ محسود۔

    اور اس دھاگے میں ، میری پہلی پوسٹ دو ہزار نو میں ہی ہوئی تھی۔
    اس سے پہلے خاموش ممبر تھا۔



    سوال:۔ آئی ٹی دنیا پر سب سے پہلے کس ممبر سے بات چیت اور کون سے سیکشن میں ہوئی؟

    باقاعدہ بات چیت ، بات چیت سیکشن میں ہی ہوئی، گریٹ محسود سے ہی ہوئی، اور آئی ٹی ڈی چوراہا میں ہی ہوئی۔


    سوال:۔ اب تک کسی آئی ٹی دنیا ممبر سے کوئی سبق سیکھا ؟ کیا سیکھا؟

    سب کو ہی میں استاد مانتا ہوں۔
    بہت کچھ سیکھا۔
    بیان نہیں کر سکتا۔
    سب استادوں کو بدلے میں نہ ہی کچھ سکھا پایا، نہ فیس دے پایا۔
    اس کا افسوس رہے گا۔

    سوال:۔ فورم پر سب سے قریبی دوست کون ہے؟ ایک نام۔

    آئی ایم میر۔۔ (چونکہ آج کل کم ایکٹو ہیں ، تو اس کے علاوہ) سپر موڈریٹر شہزاد اقبال، موڈریٹر محسن ملک، گریٹ محسود۔۔۔۔ اور اس کے علاوہ بہت سے ٹیم ممبرز اور وی آئی پیز اچھے دوست ہیں۔


    سوال:۔ کوئی ایسا ممبر جس کے پاس آپ سے متعلق تمام اپڈیٹس ہوتی ہوں کہ خدانخواستہ آپ فورم پر نہیں آسکے تو اُس ممبر سے آپ کے بارے میں دریافت کیا جاسکے؟

    آئی ایم میر (اگر ایکٹو ہو تو)۔۔
    اور اگر نہ ایکٹو ہو تو کہہ دینا:۔۔ حق مغفرت کرے، عجب معصوم بچہ تھا۔

    سوال:۔ آپ کا سب سے پسندیدہ سیکشن کون سا ہے؟ کیا اُس میں کسی تبدیلی کے خواہاں ہیں؟
    اسلام سیکشن، آئی ٹی سیکشن اینڈ بات چیت سیکشن دونوں ہی پسند ہیں۔
    تبدیلی کرنا نہ کرنا مینجمینٹ کا کام ہے، جیسے وہ بہتر سمجھیں۔

    سوال:۔ آپ کو ناپسندیدہ/ بور سیکشن کون سا لگتا ہے؟ اس میں کیا تبدیلی ہونی چاہئے آپ کی نظر میں؟

    ایز سچ کوئی نہیں۔۔ مگر کافی حد تک موبائل سیکشن۔۔ وجہ یہ کہ نہ ہی نوکیا تیتیس دس کے سافٹ وئیرز وہاں ہوتے ہیں، نہ ہی بارہ سو آٹھ کے ہوتے ہیں، نہ ہی نوکیا گیارہ سو کے اور نہ ہی نوکیا گیارہ دس کے۔
    میری گزارش ہے کہ ایسے موبائل کے لئے بھی دو دو جی بی کے سافٹ وئیرز شئیر کریں۔


    سوال:۔ سب سے اچھے تھریڈز کس سیکشن میں بنتے ہیں؟


    تھریڈ سیکشن کے حساب سے نہیں، میرے خیال سے ممبر کے حساب سے بنتے ہیں۔ ایک لا جواب ممبر ہر سیکشن میں اچھے دھاگے بنا دیتا ہے۔ جو دوسروں کے لئے مددگار ثابت ہوتا ہے، یا کسی اور وجہ سے ان کو پسند آ جاتا ہے۔

    سوال:۔ کون سا ممبر منفرد لگتا ہے؟

    بتا دوں؟۔

    سوال:۔ کوئی ایسا ممبر جو فورم چھوڑ گیا ہو اور آپ کو یاد آتا ہو؟

    آئی ٹی دنیا چوراہے والے دھاگے کے بہت سے پرانے دوست اب یاد آتے ہیں۔ جہاں بھی ہیں اللہ ان کو خوش رکھے۔ ۔ اگر کسی کی وجہ سے وہ ہم سے دور گئے تو اللہ ان لوگوں کو بھی خوش رکھے۔

    سوال:۔ کون سے ممبر سے ملنے کو دل کرتا ہے؟ ایک نام۔

    آپ آئیں گے تو کیا لائیں گے
    ہم آئیں گے تو کیا کھلائیں گے

    جو بھی اس معصومانہ شرط پر عمل کر لے ، اس سے۔

    سوال:۔ کون سے ممبر سے ڈر لگتا ہے؟

    پہلے شاید لگتا ہوگا، اب بلکل نہیں۔

    سوال:۔ کوئی ممبر جس سے کسی قسم کی شکایت ہو؟
    میرے شکایت کرنے سے کیا فائدہ؟۔
    ہاں شکایتیں رہی ہیں ماضی میں بہت سے لوگوں سے۔
    اللہ خوش رکھے سب کو۔

    سوال:۔ کون سا ممبر ہے کہ جوآپ چاہتے ہیں کہ آلریڈی موجود ہو، جب آپ آن لائن آئیں۔؟

    جونئیر ممبرز سے لے کر رینک ہولڈرز تک، سب ہی میرے لئے برابر ہیں۔ سب کا آن لائن آنا اچھا لگتا ہے۔

    سوال:۔ حاضر جواب ممبر کون لگتاہے؟
    بہت سارے ہیں۔ کس کس کا نام لوں۔
    سن دو ہزار دس کے آخر سے لے کر اب تک تو یہ تعداد بہت زیادہ بڑھ گئی ہے ماشاءاللہ۔

    سوال:۔ ایسے دو ممبر جن سے گپ شپ میں مزہ آتا ہے؟
    پہلے دو تھے، اب سو ہیں۔

    سوال:۔ کون سا ممبر ہے جو بہت بولتا ہے، کہ اُسے کم بولنا چاہئے، اور کون سا ممبر آپ کے نزدیک کم گو ہے کہ اُسے زیادہ بولنا چاہئے۔؟

    اتنا لمبا سوال کیسے لکھ لیا آپ نے؟۔ بہت بولتے ہیں آپ۔

    سوال:۔ کون سا ممبر ہے جس کے تھریڈز کا انتظار رہتاہے؟ اور کون اچھے تھریڈز بناتا ہے؟
    آئی ٹی سیکشن میں کتکتاریاں کےدھاگے منفرد ہوتے ہیں۔
    باقی بھی اچھے تھریڈز سٹارٹ بہت سارے ہیں۔

    اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کریں تاکہ میں بھی جلد ہی اپنے آنسر پوسٹ کروں

  6. #6
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    وعلیکم السلام
    بہت اچھا دھاگہ سٹارٹ کیا ہے اور پہلی کی پوسٹ زبردست ہوئی ہے

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  7. #7
    Saad's Avatar
    Saad is offline Senior Member+
    Last Online
    24th June 2015 @ 04:04 PM
    Join Date
    25 Oct 2009
    Location
    Ghar Pe
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    4,667
    Threads
    143
    Credits
    0
    Thanked
    603

    Default

    Quote ~i*am*hummad~ said: View Post

    سوال:۔ کون سا ممبر منفرد لگتا ہے؟

    بتا دوں؟۔
    جی بلکل بتائیں

  8. #8
    Saad's Avatar
    Saad is offline Senior Member+
    Last Online
    24th June 2015 @ 04:04 PM
    Join Date
    25 Oct 2009
    Location
    Ghar Pe
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    4,667
    Threads
    143
    Credits
    0
    Thanked
    603

    Default

    Quote derwaish said: View Post
    وعلیکم السلام
    بہت اچھا دھاگہ سٹارٹ کیا ہے اور پہلی کی پوسٹ زبردست ہوئی ہے
    آپ بھی تو اپنا جواب بتائیں

  9. #9
    Dagger's Avatar
    Dagger is offline Senior Member
    Last Online
    7th July 2013 @ 02:55 AM
    Join Date
    18 Mar 2010
    Location
    Searching...
    Gender
    Male
    Posts
    15,226
    Threads
    300
    Thanked
    2738

    Default

    السلام علیکم
    امید ہے کہ تمام ممبرز خیریت سے ہوں گے
    آج اس پوسٹ میں سب اپنے دل کی باتیں سب کے ساتھ شیئر کریں گے
    آس تھریڈ میں جونیئر میمبر سے ایڈمن تک سب نے حصہ لینا یے اور جی آپ نے بھی




    سوال:۔ آئی ٹی دنیا کا کب اورکیسے علم ہوا؟ کون لے کر آیا؟ گوگل کے ذریعے آئے تو کیا سرچ کرتے ہوئے آئے؟
    Frined k Khany Pa Join Kia Tha ‎
    Janab Ke ID hy arshad9999999 Aur Ab Wo Janab Kam Kam He Aty Hain


    سوال:۔ آئی ٹی دنیا کے بارے میں پہلا تاثر کیا قائم ہوا کہ کیسا فورم ہے؟
    Acha Aur Unique Laga ‎


    سوال:۔ پہلا پی ایم کس کا موصول ہوا اور کیوں؟
    Ahmin Bhai K Baat *AHAD* Bhai Ka Tha Jo Ke Meri post Ko RecycleBin Main Move Krny K Mutalq Tha


    سوال:۔ آئی ٹی دنیا پر بننے والا پہلا دوست کون تھا؟
    Foryousadiq Aur Saifullah878


    سوال:۔ آئی ٹی دنیا پر سب سے پہلے کس ممبر سے بات چیت اور کون سے سیکشن میں ہوئی؟
    *AHAD* Bhai Sy GMD Main


    سوال:۔ اب تک کسی آئی ٹی دنیا ممبر سے کوئی سبق سیکھا ؟ کیا سیکھا؟
    ITD Py Sub Sy Kuch Na Kuch Seekhny Ko he Milta Hy



    سوال:۔ فورم پر سب سے قریبی دوست کون ہے؟ ایک نام۔
    Kafi Sary hain Aik Ko Choose Krna Thora Mushkil Hooo Ga
    سوال:۔ کوئی ایسا ممبر جس کے پاس آپ سے متعلق تمام اپڈیٹس ہوتی ہوں کہ خدانخواستہ آپ فورم پر نہیں آسکے تو اُس ممبر سے آپ کے بارے میں دریافت کیا جاسکے؟
    Pardy Main Rehany Doo Parda Jo Uth Gya To baidh Khul Jy Ga


    سوال:۔ آپ کا سب سے پسندیدہ سیکشن کون سا ہے؟ کیا اُس میں کسی تبدیلی کے خواہاں ہیں؟

    Mobile Ke Duniya Aur Games
    Tableeeli ............ nai Asy He Achy Hain Jab Zaroorat Phari Managment Khud Bhatr Faisla Kry Ge
    سوال:۔ آپ کو ناپسندیدہ/ بور سیکشن کون سا لگتا ہے؟ اس میں کیا تبدیلی ہونی چاہئے آپ کی نظر میں؟

    Potry Section Aur Jab Pasand Nai To Phr Changes Kseeee

    سوال:۔ سب سے اچھے تھریڈز کس سیکشن میں بنتے ہیں؟

    Section Py Nai Bulky Thread Starter Py Depend Krta hy
    سوال:۔ کون سا ممبر منفرد لگتا ہے؟

    Kafi Hain Laikn KHANZZzzz Aur Net-Rider Bhai
    سوال:۔ کوئی ایسا ممبر جو فورم چھوڑ گیا ہو اور آپ کو یاد آتا ہو؟

    *AHAD* N Mudassar Bhai

    سوال:۔ کون سے ممبر سے ملنے کو دل کرتا ہے؟ ایک نام۔
    Sub Aik Family Ke Traha Hain sub Ko Milny Ko Dil Krta Hy


    سوال:۔ کون سے ممبر سے ڈر لگتا ہے؟
    Hmmmmmmmmmm Dar Kis Baat Ka Wasy Shahzad Bhai Sy


    سوال:۔ کوئی ممبر جس سے کسی قسم کی شکایت ہو؟

    Jis Sy Thee Un Janab Ny Forum Chor Diya
    سوال:۔ کون سا ممبر ہے کہ جوآپ چاہتے ہیں کہ آلریڈی موجود ہو، جب آپ آن لائن آئیں۔؟

    Jitny Ziyda Members Online Hoon Utni Khushi Hoti Hy
    سوال:۔ کس ممبر کا اسٹائل اور کمنٹس اچھے لگتے ہیں؟

    KHANZZzzz Masooom Bacha Aur Afridi Bhai k

    سوال:۔ حاضر جواب ممبر کون لگتاہے؟

    Masoom Bacha
    سوال:۔ ایسے دو ممبر جن سے گپ شپ میں مزہ آتا ہے؟

    Bhooot Sary Hain........ Samaj Nai A Raheee Kis Kis Ka Nam likhoooon


    سوال:۔ کون سا ممبر ہے جو بہت بولتا ہے، کہ اُسے کم بولنا چاہئے، اور کون سا ممبر آپ کے نزدیک کم گو ہے کہ اُسے زیادہ بولنا چاہئے۔؟

    Kutkutrrian Bhai Ko Ziyda Bolna Chiyea Hy Wo Kam Kam Bolty Hain
    Aur ‎.............. Masoom Bachy Ko Kam Bolna Chiyea Hy
    سوال:۔ کون سا ممبر ہے جس کے تھریڈز کا انتظار رہتاہے؟ اور کون اچھے تھریڈز بناتا ہے؟

    Kafi Hain Wasy

    Net-Rider Bhai

    KHANZZzzz, Hammad Bhai, Drewaish Bhai, Mr_Bloach Bhai, Fazli Quddus In K Threads Ka Intazar Rehata Hy
    سوال:۔ آئی ٹی دنیا اور دوسرے فورمز میں کیا فرق محسوس کرتے ہیں؟ وہ کون سی بات ہے جو آئی ٹی دنیا کی پہچان ہونے کے باعث اِسے دوسرے فورمز سے ممتاز کرتی ہے؟

    Is Ka Layout Bhoot Uniqhe hy Baki Forum Ke Traha Ranks Ke Bharmar Nai Hy
    سوال:۔ آئی ٹی دنیا فورم کے حوالے سے وہ کون سے ایسے اقدامات ہیں جن پر عمل درآمد کرانے کی خواہش رکھتے ہیں؟

    Ye Main Paperzzzzzz Ka Bad He Batooon Ga
    اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کریں تاکہ میں بھی جلد ہی اپنے آنسر پوسٹ کروں


  10. #10
    *Noor-ul-Ain*'s Avatar
    *Noor-ul-Ain* is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd August 2015 @ 06:06 PM
    Join Date
    21 Apr 2012
    Location
    Pakistan
    Age
    25
    Gender
    Female
    Posts
    3,120
    Threads
    79
    Credits
    900
    Thanked
    321

    Default

    وعلیکم السلام
    بہت زیادہ سوالات پوچھے ہیں آپ نے
    ویسے اچھا سلسلہ ہے
    انشاءاللہ جلد جواب دوں گی

  11. #11
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote Dagger said: View Post

    سوال:۔ کس ممبر کا اسٹائل اور کمنٹس اچھے لگتے ہیں؟

    KHANZZzzz Masooom Bacha Aur Afridi Bhai k

    سوال:۔ حاضر جواب ممبر کون لگتاہے؟

    Masoom Bacha


    او ہیلووووووووووو ہیلووووووو۔











    جو کہنا ہے کہہ لو۔

  12. #12
    Dagger's Avatar
    Dagger is offline Senior Member
    Last Online
    7th July 2013 @ 02:55 AM
    Join Date
    18 Mar 2010
    Location
    Searching...
    Gender
    Male
    Posts
    15,226
    Threads
    300
    Credits
    0
    Thanked
    2738

    Default

    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post


    او ہیلووووووووووو ہیلووووووو۔











    جو کہنا ہے کہہ لو۔
    Oyeeeeeee Hoyeeeeeeeeeee Masooom Bacha Naraz Hooooo Gyaaaaaaa

Page 1 of 10 1234 ... LastLast

Similar Threads

  1. interview in bank
    By socialmaster in forum Educational Help
    Replies: 2
    Last Post: 19th April 2012, 06:58 PM
  2. ♥~♥~»Ramadan Mubarak~»♥~♥ from ITDunya.com
    By Net-Rider in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 100
    Last Post: 5th August 2011, 06:09 AM
  3. Mobile Expert *Ahad* Ka Interview
    By Gr8^Masood in forum Team Members Interview
    Replies: 184
    Last Post: 29th December 2009, 04:47 PM
  4. Interview Part 2
    By M.Jawad in forum Baat cheet
    Replies: 12
    Last Post: 23rd July 2009, 10:20 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •