السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
یہ جو ڈیزئن کی ہوئی دعا ہے مجھ کو بہت ہی پسندہے ۔ کیوں کہ یہ جامع دعا ہے
ہر طالب علم کو اس دعا کو یاد کرنا اور اپنی ہر دعا میں یہ دعا ضرور مانگا کرئیں
انشاءاللہ اللہ تعالیٰ کا فضل و کرم آپ کے ساتھ ہوگا۔
امید ہے ڈیزئن بھی آپ حضرات کو پسند آئے گا
Bookmarks