السلام علیکم
امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے،۔
نیکسٹ انٹرویو کے لئے پولنگ کی جا رہی ہے۔
تین ممبرز ہیں جن میں سے ایک کو آپ نے ووٹ کرنا ہے۔
پولنگ کے بعد ہی زیادہ ووٹس لینے والے ممبر کا انٹرویو شروع کیا جائے گا۔
نومینیشنز ہیں۔
http://www.itdunya.com/users/205940/
مسٹر بلوچ
http://www.itdunya.com/users/31640/
خان صاحب
اور
http://www.itdunya.com/users/232736/
نورالعین فاطمہ۔
یہ ممبرز آج کل فری ہیں اس لئے ان کی خاطر کا سوچا ہے۔
یہ پولنگ 30 مئی کو کلوز ہو گی۔ جس کے بعد یکم جون سے انٹرویو شروع کیا جائے گا۔
شکریہ