ووٹڈ ، مسٹر بلوچ
لیکن لگتا ہے عینی سسٹر کا انٹر ویو ہونے کو ہے۔۔ ۔
بیسٹ آف لک سسٹر ۔
MR_Balouch
KHANZzzz
IamAini
ووٹڈ ، مسٹر بلوچ
لیکن لگتا ہے عینی سسٹر کا انٹر ویو ہونے کو ہے۔۔ ۔
بیسٹ آف لک سسٹر ۔
جی حالات تو اسی طرف جا رہے ہیں
آج تک کے نتیجے کے مطابق
اب دیکھیں کل کو باقی دوست کس کس سے حمایت حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں
VOTED
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
جن جن دوستوں نے ابھی تک ووٹ نہیں ڈالا ہے ان کے لیے اطلاع ہے وہ اپنا ووٹ اپنی مرضی سے دیں
@درویش بھائی
لیکن یہ نیا ووٹ بھی عینی سسٹر کو گیا ہے۔۔
تیاری کر لو عقل مند جی۔
جون کے آخری دنوں کی اور جولائی کے شروع کے دنوں کی تپتی دوپہریں۔
لائٹ غائب۔ اور سوالات کا بوجھ آپ کی ٹنڈ پر۔
کیسا محسوس ہوگاآپ کو؟۔
Bookmarks