بہت ہی عمدہ بھائی
اب یا تو آپ اپنا نیم چینج کر کے ونڈو سیون بچہ رکھ لیں
یا پھر مائیکرو سافٹ والوں کو کہہ کر ونڈو سیون کا نام معصوم ونڈو رکھوا لیں
ہاہاہا
hahahhahaha
waisay agar aap ka name masoom kakai rakh dia jae then
جی حماد بھائی آج آپ نے بہت ہی اہم معاملہ پر روشنی ڈالی ہے..اپنی کچے داھگے سیریز میں..
ایک ایک اوپشن کو باریک بینی سے اس طرح سمجھایا ھے کہ معصوم بچے تک سمجھ جائیں..بہت اچھی شئرنگ...شئر کرنے کا بہت بہت شکریہ..
باقی اقساط کا شدت سے انتظار رہے گا...
ان شاءاللہ اقساط آتی ہی رہیں گی۔
بہت سی چیزیں آپ پہلے جانتے ہوں گے۔
لیکن میں پھر بھی ڈھیٹ بن کے شئیر کرتا رہوں گا۔
لو جی، مجھے لائیو دیکھنے والے نے بھی کہہ دیا ہے کہ پا جی بہت عمدہ ہیں۔
اب بھی اگر کوئی کہتا ہے کہ سموسے کی نوک کی طرح نوکیلی ناک ہے میری، تو وہ غلط کہتا ہے۔
Bookmarks