بہت ہی عمدہ بھائی
اب یا تو آپ اپنا نیم چینج کر کے ونڈو سیون بچہ رکھ لیں
یا پھر مائیکرو سافٹ والوں کو کہہ کر ونڈو سیون کا نام معصوم ونڈو رکھوا لیں
ہاہاہا
ونڈوز کو جو مرضی کر وا دیں۔ (جو کہ ممکن نہیں ہے)۔
لیکن بچے بیچارے کو معصوم ہی رہنے دیں۔
و علیکم السلام
پا جی یہ بھی ایک اچھا طریقہ ہے بغیر سافٹ وئیر کے سیسٹم میموری کے بارے میں معلوم کرنا اور اس کے حل کے لیے مناسب اقدام کرنا
ہر بار کی طرح زبردست شرینگ پا جی بلکل پیڑے والی لسی کی طرح مگر مدھانی میں بنی ہو تو
شیئر کرنے کا بہت شکریہ
ہاہاہاہا۔ پا جی آپ کو بتا کے پھنسا ہوں کہ مشین میں بنا لیتا ہوں آج کل لسی۔
پا جی اب مدھانی کون چلاتا پھرے۔
ویسے ذائقہ تو آ ہی جاتا ہے نا۔
بہت خوب حماد ۔۔۔
آج تو بڑی ٹیکنکل ٹپ شیئر کی ہے۔۔۔۔
جو لوگ علم رکھتے ہیں وہ جانتے ہیں یہ ونڈو وسٹا کے سستم مینجر میں تھا اور اسے ونڈو سیون میں بھی شامل رکھا گیا ہے۔۔۔
شیئر کرنے کا بہت شکریہ
میں نے وسٹا یوز نہیں کی۔
اس لئے یہ معلومات میرے لئے بھی نیو ہے۔
بہت بہت شکریہ نقطے والے حاتم بھائی۔
Bookmarks