بہت بہت مبارکاں ہوں عقل "مند" آپ کو۔
اور اچھا دھاگہ ڈیزائن کیا ہے ریساں والی سرکار نے۔
واقعی فہیم پا جی ایک موبائل ایکسپرٹ ہیں۔
فہیم بھائی آپ کو میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو
میری طرف سے بہت بہت مبارک باد۔۔۔
دعا ھے فہیم بھائی کیلئے کے اللہ پاک اسکو کامیاب کردیں ۔
تھریڈ بنانے اور ھمارے ساتھ شئیر کرنے کا شکریہ۔۔
Boht Mubarak ho App ko Fahim bhai...
فہیم بلوچ آپکو بہت بہت مبارک ہو جناب
اور توقیر برادر آپکے گریٹنگ کا بہت شکریہ بہت اچھا تھریڈ بنایا ہے۔۔۔
Congrats dear brother
میری طرف سے بہت بہت مبارکاں ہوں آپ کو
ایسی ہی اچھی اچھی پوسٹ کرتے رہیں
توقیر بھائی بہت اچھا تھریڈ بنایا
آپ کا بہت بہت شکریہ
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
congratulations
فہیم بھائی دل کی گہرائی سے مبارک ہو آپ کو
[CENTER][SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]
Bookmarks