حماد بھائی بہت ہی اچھی جا رہی ہے آپ کی ونڈو 7 سریز..بہت کام کی ٹپ شئر کی ہے آج..انشاءاللہ آپ کی رہنمائی میں میری طرح بہت سے آٹی ڈی ممبرز اب ونڈو 7 ایکسپرٹ بن جائے گے..بہت اچھی شئرنگ کی ہے..شئر کرنے کا بے ہد شکریہ...
حماد بھائی بہت ہی اچھی جا رہی ہے آپ کی ونڈو 7 سریز..بہت کام کی ٹپ شئر کی ہے آج..انشاءاللہ آپ کی رہنمائی میں میری طرح بہت سے آٹی ڈی ممبرز اب ونڈو 7 ایکسپرٹ بن جائے گے..بہت اچھی شئرنگ کی ہے..شئر کرنے کا بے ہد شکریہ...
[IMG]http://i1055.***********.com/albums/s507/Dagger6600/1339083459.jpg[/IMG]
سرچ کرنے کے لیے آپ نے بہت اچھی ٹپ شئیر کی ہے
اور
سرچ بکس میں آپ نے جو کمانڈ استعمال کی ہے
wildcard (*)
اس کمانڈ سے تو بہت سے دوست واقف ہونگے
اس کی مختصر سی تعریف ہم اس طرح کر سکتے ہیں
The * (asterisk) wildcard is used to match groups of one or more characters in a filename or extension. It is more commonly used than the ? wildcard.
For example:
اگر ہم ورڈ کی کوئی فائل تلاش کرنا چاہتے ہیں تو ہم کو کچھ اس طرح لکھنا ہوگا
*. doc (for Word before 2007) or *.docx (for Word 2007)
اس کمانڈ کا مطلب یہ ہوا کہ فائل کا نام کچھ بھی ہو مگر اس کا ایکٹینشن جو ہے ہو
doc or docx
ہونا چاہے اس طرح سے تلاش کرنے میں کمپیوٹر آپ کے دیے ہوئے ایکٹینشن کو ہی چیک کرتا ہے اور باقی کو چھوڑ دیتا ہے جس سے تلاش جلدی ممکن ہوتی ہے اور بہت سا وقت بچ جاتا ہے
ونڈوز سیون کے سرچ کے ساتھ ایک بات یہ بھی ہے کہ اگر ہم اپنے ڈیٹا کو انڈیکس بھی کر لیں تو اپنا مطلوبہ رزلٹ اور بھی جلدی تلاش کر سکتے ہیں
-------------------------
حماد بھائی آپ کی شئیرینگ بہت اچھی جا رہی ہے
وعلیکم السلام۔۔۔۔
اس بار بھی بہت اچھی ٹپ شیئر کی ہے۔۔۔
شیئر کرنےکا بہت شکریہ
بہت خوب برادر بہت اچھے جا رہے ہیں۔
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
Bhai Bohaat Khubsurat Sharing Ki Hai App ny
/\/\/\/Coming Soon With New \/\/\/\
واہ معصوم بھائی تسئی تے چا گئے ہو.اک واری فیر شیر
[CENTER][SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]
شکریہ جناب
بہت بہت شکریہ۔
نوازش
دعا کا اور پسندیدگی کا شکریہ۔
استاد کالو ملنگ کو کیسے میسیج ہو گیا۔
استاد بشیر کا تو بیلنس ہی ختم تھا موبائل کا۔
میں کی کیتا اے؟
نوازش۔
ایکسپرٹ بڑے لوگ ہوتے ہیں محترم۔
ہم تو ایک چھوٹے بچے ہیں۔
بہت شکریہ۔
بہت بہت شکریہ
نوازش۔
بہت اچھے جناب
Bookmarks