Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 15

Thread: ورلڈ ریکارڈ یافتہ شایان عنیق اختر فراڈ نک*

  1. #1
    Join Date
    01 Feb 2009
    Location
    Thandi Hawaaon
    Gender
    Male
    Posts
    1,790
    Threads
    199
    Credits
    991
    Thanked
    332

    Default ورلڈ ریکارڈ یافتہ شایان عنیق اختر فراڈ نک*

    Name:  556797_10150935608347899_97429917898_10063507_1367633547_n.jpg
Views: 315
Size:  17.8 KB

    مجھے یہ بیان کرتے ہوئے انتہائی افسوس ہورہا ہے کہ سب سے کم عمر میں مائیکروسافٹ پروفیشنل بننے کا ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے والا پاکستانی نوجوان شایان عنیق ایک فراڈ ہے۔

    شایان عنیق جس کا تعلق اوکاڑہ سے ہے نے حال ہی میں دعوی کیا ہے کہ اس نے مائیکروسافٹ پروفیشنل سرٹیفیکیٹ پروگرام میں 1000 میں سے 998 نمبر لے کر ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے اور اسی لیے مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے اسے جولائی 2012 میں امریکہ دعوت دی ہے۔

    اس حوالے سے پاکستان میں مائیکروسافٹ کے نمائیندوں اور امریکہ میں مائیکروسافٹ کے حکام کی جانب سے شایان عنیق کے دعووں کو من گھڑت اور بے بنیاد قرار دیا گیا ہے۔ان کے مطابق اس نوجوان نے سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے جھوٹ کا سہارا لیا، بل گیٹس کی جانب سے اسے کسی ملاقات کی دعوت نہیں دی گئی۔

    مائیکروسافٹ حکام کے مطابق اب کمپنی اپنے سرٹیفائیڈ پروفیشنلز کی عمروں کا ریکارڈ نہیں رکھتی لہذا اب چاہے کوئی کم عمر یہ سرٹیفیکیشن مکمل کرے یا زائد عمر اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔

    جب ہم نے شایان سے اس بارے میں پوچھا تو انس نے موقف اختیار کیا کہ شاید مائیکروسافٹ کے نمائیندوں نے پروپاکستانی کو غلط معلومات فراہم کی ہیں اور انہیں بل گیٹس کی جانب سے ملاقات کے لیے دسمبر 2012 میں بلوایا گیا ہے، اس نے مزید کہا کہ وہ ہمیں ای میل کے ذریعے بھیجا جانے والا دعوت نامہ بھی دکھا سکتاہے۔

    اس نے مزید دعوی کیا کہ اس کا نام گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی جلد شائع کیا جائے گا، اسکے مطابق چونکہ اس نے یہ ریکارڈ نومبر 2011 میں بنایا ہے لہذا شاید اس وجہ سے ابھی اسکا نام ویب سائیٹ پر ظاہر نہیں ہورہا۔ جب ہم نے شایان کے بارے میں جاننے کے لیے اسکے والد سے رابطہ کرنے کی کوشش کی تو انہوں نے بات کرنے سے انکار کر دیا۔

    اس حوالے سے ابھی مائیکروسافٹ کی جانب سے کچھ نہیں بتایا گیا کہ کیا وہ اس فراڈیے کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا ارادہ رکھتے ہیں؟

    یہاں یہ بات قابل ذکر ہوگی کہ حکومت پنجاب کی جانب سے شایان کے اعزاز میں جلد ایک تقریب کا انعقاد کیا جارہاتھا لیکن اس کے جھوٹ کا پول کھل جانے کے بعد اب اسکی توقع نہیں ہے۔

    شایان کی کہانی ایک اور فراڈیے عمار افضل سے ملتی جلتی ہے ، وہ بھی اوکاڑہ سے ہی تعلق رکھتا ہے اور اس نے بھی اسی قسم کےجھوٹے دعوی کرنے کے علاوہ مائیکروسافٹ ونڈوز 9 بنانے کا دعوی بھی کیا تھا۔ عمار کا فراڈ کیسے پکڑا گیا یہ جاننے کے لیے یہ http://www.itnama.com/2012/05/ammar-...نک ملاحظہ فرمائیں۔

    اپ ڈیٹ:
    شایان کی جانب سے پروپاکستانی پر اپنے جھوٹ کا پول کھل جانے کے بعد اس نے ہمیں ایک بار پھر چکمہ دینے کی کوشش کی اور Bill and Malinda Gates Foundation کی طرف سے ہمیں جعلی ای میل بھیجی جسکا متن کچھ یوں ہے۔


    Name:  556797_10150935608347899_97429917898_10063507_1367633547_n.jpg
Views: 315
Size:  17.8 KB

    لیکن چور جتنا بھی ذہین ہو غلطی ضرور کرتا ہے، شایان کی جانب سے بھیجی جانے والی ای میل دراصل پراکسی سروس کا استعمال کرتے ہوئے جعلی پتہ سے بھیجی گئی ہے۔

    Name:  1.gif
Views: 278
Size:  11.9 KB

    Name:  shayan1_thumb.jpg
Views: 278
Size:  34.3 KB

    Name:  shayan_thumb.jpg
Views: 278
Size:  85.4 KB

    مجھے اس نوجوان پر افسوس ہے جو اس کم عمری میں ہی جھوٹ اورفراڈ کا سہارا لے کر دوسروں کو دھوکہ دے رہا ہے۔
    پھر میں نے خود کو دیر تلک لکھا پاگل آوارہ

  2. #2
    Join Date
    01 Feb 2009
    Location
    Thandi Hawaaon
    Gender
    Male
    Posts
    1,790
    Threads
    199
    Credits
    991
    Thanked
    332

  3. #3
    Khani's Avatar
    Khani is offline Advance Member
    Last Online
    5th May 2023 @ 03:07 PM
    Join Date
    31 Mar 2009
    Posts
    6,936
    Threads
    634
    Credits
    1,323
    Thanked
    799

    Default

    ab kiya kahein

  4. #4
    Join Date
    01 Feb 2009
    Location
    Thandi Hawaaon
    Gender
    Male
    Posts
    1,790
    Threads
    199
    Credits
    991
    Thanked
    332

    Default

    Is Mulk Ka ALLAH Hi Maalik Hai Ab..

  5. #5
    choyau's Avatar
    choyau is offline Advance Member
    Last Online
    9th October 2021 @ 12:54 AM
    Join Date
    02 Mar 2009
    Gender
    Male
    Posts
    721
    Threads
    74
    Credits
    1,227
    Thanked
    37

    Default

    lamhon nay khata ki Sadiyon nay saza pai.... rehti umar tak nam rahega iska...
    hum to Talib e Shuhrat hain humen Nang Say kiya..
    Badnam Hongay Kiya Naam Na Hoga?????????????????????????

  6. #6
    mfranakar's Avatar
    mfranakar is offline Advance Member
    Last Online
    24th January 2022 @ 04:48 PM
    Join Date
    04 Jul 2006
    Location
    کراچی،شاہ فیصل ٹ
    Gender
    Male
    Posts
    2,726
    Threads
    59
    Credits
    1,296
    Thanked
    228

    Default

    بڑی ہی افسوسناک بات ہے کہ اب ہم اتنا گر چکے ہیں

  7. #7
    shaani_bungash is offline Senior Member+
    Last Online
    24th May 2017 @ 05:54 PM
    Join Date
    04 Mar 2010
    Gender
    Male
    Posts
    1,168
    Threads
    10
    Credits
    816
    Thanked
    35

    Default

    Kaaba kis mou se jao gy ghalib
    sharam tum magar nahi ati

  8. #8
    GujratCity's Avatar
    GujratCity is offline Advance Member
    Last Online
    26th April 2024 @ 09:28 PM
    Join Date
    30 Jun 2012
    Location
    Gujrat > London
    Gender
    Male
    Posts
    2,781
    Threads
    390
    Credits
    7,791
    Thanked
    255

    Default

    bohat afsooooooooooos hai is baat ka

  9. #9
    *ESHA*'s Avatar
    *ESHA* is offline Advance Member+
    Last Online
    15th December 2019 @ 12:01 PM
    Join Date
    29 Mar 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    10,158
    Threads
    536
    Credits
    78
    Thanked
    164

    Default

    جہاں پر ہماری بہن "ارفع کریم" نے اس ملک کا نام روشن کیا ، وہیں یہ ملک کے نام پر بد نما دھبا بننے والے ہیں۔ ہمارے میڈیا (خاص نیوز)چینلز نے اس کو بڑھا چڑھا کر بیان کیا اور اس بات کی تصدیق تک نہیں کی۔ اس سے پہلے بھی سماء نیوز نے ایک ایسی غلطی کی تھی۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا میڈیا کو جو بھی خبر ملے وہ اپنی شہرت کے لئے سب سے پہلے نشر کردیں؟؟۔ میرے خیال سے میڈیا کا اس حوالے سے کردار ایک سوالیہ نشان بن چکا ہے۔ !!۔
    افسوس ہے ہمیں اپنی قوم پر جو کہ محنت سے جی چراتی ہے اور شارٹ کٹ کے چکر میں رہتی ہے۔ اب کیا فائدہ اس شایان کی شہرت کا۔ جہاں اس نے اپنا کریئر خراب کیا، میڈیا کو سوالیہ نشان بنا دیا اور پاکستان کا نام عالمی دنیا میں مزید خراب کیا۔
    وقت کی کمی کی وجہ سے کم لکھ پائی۔ انشاء اللہ جلد میں "نوائے وقت" میں اس سے متعلق ایک آرٹیکل لکھوں گی۔

  10. #10
    *ESHA*'s Avatar
    *ESHA* is offline Advance Member+
    Last Online
    15th December 2019 @ 12:01 PM
    Join Date
    29 Mar 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    10,158
    Threads
    536
    Credits
    78
    Thanked
    164

    Default

    اور یہ ہیں اصلی نئے مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل
    http://www.geo.tv/GeoDetail.aspx?ID=58305

  11. #11
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    Quote *esha* said: View Post
    جہاں پر ہماری بہن "ارفع کریم" نے اس ملک کا نام روشن کیا ، وہیں یہ ملک کے نام پر بد نما دھبا بننے والے ہیں۔ ہمارے میڈیا (خاص نیوز)چینلز نے اس کو بڑھا چڑھا کر بیان کیا اور اس بات کی تصدیق تک نہیں کی۔ اس سے پہلے بھی سماء نیوز نے ایک ایسی غلطی کی تھی۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا میڈیا کو جو بھی خبر ملے وہ اپنی شہرت کے لئے سب سے پہلے نشر کردیں؟؟۔ میرے خیال سے میڈیا کا اس حوالے سے کردار ایک سوالیہ نشان بن چکا ہے۔ !!۔
    افسوس ہے ہمیں اپنی قوم پر جو کہ محنت سے جی چراتی ہے اور شارٹ کٹ کے چکر میں رہتی ہے۔ اب کیا فائدہ اس شایان کی شہرت کا۔ جہاں اس نے اپنا کریئر خراب کیا، میڈیا کو سوالیہ نشان بنا دیا اور پاکستان کا نام عالمی دنیا میں مزید خراب کیا۔
    وقت کی کمی کی وجہ سے کم لکھ پائی۔ انشاء اللہ جلد میں "نوائے وقت" میں اس سے متعلق ایک آرٹیکل لکھوں گی۔
    میں آپ کی بات سے سو فیصد ایگری کرتا ہوں پاکستان کی تباہی کی وجہ جہاں دوسرے عناصر ہیں وہاں پے یہ بھی ہے کہ لوگوں کو میڈیا،اور موبییلز پے لگا دیا گیا ہے نوجوانوں کو ان چیزوں سے فرصت نہیں بہت ہی دکھ کی بات ہے جہاں
    "ارفع کریم" مرحومہ کی محنت سے پاکستان کا نام ساری دنیا میں ہوا وہاں ان جیسے لوگوں کی وجہ سے بد نام ہو کے رہ گیا الله رب ال عزت ان کو ہدایت دے پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں مگر شورٹ کٹ والے بہت پیدا ہو گئے ہیں

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  12. #12
    usmansuleman's Avatar
    usmansuleman is offline Senior Member
    Last Online
    30th June 2021 @ 06:00 PM
    Join Date
    29 Apr 2011
    Location
    paf base rafiqui shorkot
    Gender
    Male
    Posts
    131
    Threads
    42
    Thanked
    15

    Default

    بس اب افسوس کے سوا ہم کیا کر سکتے ہیں

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. مہر کي تجھ سے توقع تھي ستمگر نکلا
    By Gr8^Masood in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 21
    Last Post: 20th June 2012, 09:08 AM
  2. Replies: 8
    Last Post: 20th December 2011, 02:57 PM
  3. Replies: 3
    Last Post: 15th December 2010, 07:27 PM
  4. ورلڈ کپ
    By saadunleashed in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 20
    Last Post: 27th November 2010, 10:24 PM
  5. اختر د خوشالۍ
    By Laique Shah in forum Pashto
    Replies: 1
    Last Post: 10th June 2009, 02:14 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •