Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 13 to 15 of 15

Thread: ورلڈ ریکارڈ یافتہ شایان عنیق اختر فراڈ نک*

  1. #13
    Join Date
    14 Mar 2009
    Location
    IN YOUR MIND
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    9,563
    Threads
    334
    Credits
    152
    Thanked
    1125

    Default

    Quote *esha* said: View Post
    جہاں پر ہماری بہن "ارفع کریم" نے اس ملک کا نام روشن کیا ، وہیں یہ ملک کے نام پر بد نما دھبا بننے والے ہیں۔ ہمارے میڈیا (خاص نیوز)چینلز نے اس کو بڑھا چڑھا کر بیان کیا اور اس بات کی تصدیق تک نہیں کی۔ اس سے پہلے بھی سماء نیوز نے ایک ایسی غلطی کی تھی۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا میڈیا کو جو بھی خبر ملے وہ اپنی شہرت کے لئے سب سے پہلے نشر کردیں؟؟۔ میرے خیال سے میڈیا کا اس حوالے سے کردار ایک سوالیہ نشان بن چکا ہے۔ !!۔
    افسوس ہے ہمیں اپنی قوم پر جو کہ محنت سے جی چراتی ہے اور شارٹ کٹ کے چکر میں رہتی ہے۔ اب کیا فائدہ اس شایان کی شہرت کا۔ جہاں اس نے اپنا کریئر خراب کیا، میڈیا کو سوالیہ نشان بنا دیا اور پاکستان کا نام عالمی دنیا میں مزید خراب کیا۔
    وقت کی کمی کی وجہ سے کم لکھ پائی۔ انشاء اللہ جلد میں "نوائے وقت" میں اس سے متعلق ایک آرٹیکل لکھوں گی۔
    السلام علیکم۔۔
    میں بھی آپکی بات سے 100٪ ایگری کرتا ہو۔۔
    ماحول اور ڈگریوں کو برباد کرنے کی وجہ ان جیسے لوگ ہوتے ہیں۔ملک کا نام بدنام کرنا اور اپنی بدنامی یہ تو آج کل کے لوگوں کیلئے بالکل کوئی خاص چیز ہی نہیں رہی۔۔

    ڈِگریوں سے کچھ نہیں بنتا اصل ایک کام کو سمجھنا ہے اس میں مہارت حاصل کرنا ہے۔۔میری جاب ایک اور جگہ ٹرانسفر ہوئی ہے وہاں پر انٹریوو کے دوران ایک آدمی کو میں نے دیکھا پاکستانی کو جو سی سی این اے سرٹیفائیڈ ہ
    تھا لیکن کام میں زیرو تھا میں نے انٹرویوو میں اس سے ایک دو چیزیں پو چھی جو اس نے کبھی نام بھی نہیں سنا تھا ۔۔

    عجیب ہے یہ لوگ فراڈ کر کے ڈِگریاں تو حاصل کرتے ہے ۔۔
    اللہ پاک ہم سب پر رحم کریں۔آمین۔۔

  2. #14
    Saifullah878's Avatar
    Saifullah878 is offline Senior Member+
    Last Online
    7th April 2016 @ 06:57 AM
    Join Date
    15 Jun 2010
    Location
    ❤❤
    Gender
    Male
    Posts
    4,554
    Threads
    312
    Credits
    945
    Thanked
    952

    Default

    اب پچھتائے کیا ہوت جب چڑیاں چُگ گئیں کھیت

  3. #15
    taib's Avatar
    taib is offline Senior Member
    Last Online
    24th January 2018 @ 04:30 PM
    Join Date
    25 May 2010
    Location
    Sibi
    Age
    45
    Gender
    Male
    Posts
    1,378
    Threads
    124
    Credits
    89
    Thanked
    68

    Default

    بقول رئیسانی صاحب
    فراڈ تو فراڈ ہوتا ہے
    چھوٹا کرے یا بڑا
    [SIGPIC][/SIGPIC]

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Similar Threads

  1. مہر کي تجھ سے توقع تھي ستمگر نکلا
    By Gr8^Masood in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 21
    Last Post: 20th June 2012, 09:08 AM
  2. Replies: 8
    Last Post: 20th December 2011, 02:57 PM
  3. Replies: 3
    Last Post: 15th December 2010, 07:27 PM
  4. ورلڈ کپ
    By saadunleashed in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 20
    Last Post: 27th November 2010, 10:24 PM
  5. اختر د خوشالۍ
    By Laique Shah in forum Pashto
    Replies: 1
    Last Post: 10th June 2009, 02:14 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •