بغیر اس کے کہاں ممکن تھی شناخت میری
میرا ملُک ہے میرے شجرہ نسب کی طرح