aoa frnds mary pc may wedding movie ka 1 part save nhi ho rha .wasy thek chalti hai but save nhi hoti
aoa frnds mary pc may wedding movie ka 1 part save nhi ho rha .wasy thek chalti hai but save nhi hoti
السلام پورا کیا کرو۔پلیز
bhai
ap kis chez sy copy ker rahy hen
USB sy CD/DVD sy etc ?
or
kia error dy raha hy or error starting men he dy deta hy ya last men
detail sy batao......
آپکو اس کا ایک دیسی ٹرک بتاتی ہوں جو ہمیں ہمارے سر نے بتایا تھا
آپ ایک نیو بریف کیس بنائیں
جس طرح نیو فولڈر بنتا ہے اسی طرح نیو بریف کیس بنتا ہے
اور پھر اس میں پیسٹ کریں
مجھے 99 فیصد یقین ہے کہ آپکا کام ہو جائے گا
but Briefcase folder ksy bnta hai ...or kya is may movie save ho jye gi ...moive drmyan may ja kr error dyti hai.
والسلام
شاید آپ کی سی ڈی / ڈی وی ڈی میں سکریچ ہیں
اس لئے کاپی ہونے کے دوران ایرر آ جاتا ہے
اپنی سی ڈی / ڈی وی ڈی کو ویڈیو سنٹر والوں سے بف لگوا لیں
آپ کی سی ڈی کے سکریچ کچھ حد تک کلین ہو جائیں گے
اور دوسری بات بریف کیس کی
تو بریف کیس میں اتنا کی ڈیٹا کاپی ہوگا جہاں تک سکریچ نہیں ہونگے
bhai
ap is thread ka visit karo Insha Allah apka problem solve ho jay ga
http://www.itdunya.com/t303339/
agr na ho to phir batana
or yeh koi moshkil ya impossible kam nahi hy
Bookmarks