بہت بہت شکریہ آپ سب دوستوں کا۔
بہت بہت شکریہ آپ سب دوستوں کا۔
خاموش بچے کی طرف سے معصوم بچے کو اِننی زیادہ اَننی پانے پر مبارک باد پیش کی جاتی ہے۔
معصوم بچے کی اس کامیابی کا راز انکی تیز رفتاری میں ہے۔
اگر آپ کو یقین نہیں تو آپ ملاحظہ فرمائیں۔
آپ دیکھ سکتے ہیں کے معصوم بچہ کتنی تیز رفتار میں گاڑی چلا رہے ہیں۔
نوٹ برائے معصوم بچہ: ہم آپ سے اس تصویر کے متعلق کہہ رہے تھے۔
ہاہاہاہا۔ سائلنٹ "جن" پا جی۔
ٹھیک اے ٹھیک اے۔
بہت بہت شکریہ تاڈا۔
mubarik ho.
:
نوازش۔
Bookmarks