Page 3 of 6 FirstFirst 123456 LastLast
Results 25 to 36 of 68

Thread: معصوم بچے کو 12000پوسٹس مکمل کرنے پر مبارک باد

  1. #25
    Toqeer Sheikh's Avatar
    Toqeer Sheikh is offline Senior Member
    Last Online
    16th November 2016 @ 03:49 PM
    Join Date
    12 Mar 2011
    Location
    *InSome1Heart*
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    11,842
    Threads
    316
    Thanked
    2918

    Default

    Quote haseeb alamgir said: View Post
    وہ جو بقول آپ کے 6000 کے بعد کوئی لیفٹ نہیں کراتا ہے
    وہ بھی اب دُور ہوگئی ہوگی
    عینی سسٹر اور توقیر بھائی کا بھی بہت بہت شکریہ
    اتنا پیارا تھریڈ بنانے پر
    اور
    خاص طور پر اس موقعے پر
    جب فورم کے معصوم بچے کی خوشی کی بات ہو
    عالمگیر بھائی کو بھی مبارک ہو 6000 پوسٹس مکمل کرنے پر
    اور معذرت تھریڈ نہ بنانے پر
    بھول گیا
    سوری

  2. #26
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default

    Quote Toqeer Sheikh said: View Post
    thread from Aini

    [IMG]http://i1161.***********.com/albums/q513/toqeer123/aini.gif[/IMG]
    Quote IamAini said: View Post
    Hammad Bhai apko 12000 masoom posts complete karny pe boht boht mubarak. Umeed hy ap apni anti-masoom posts jari rakhein gay.


    آپ دونوں کا بہت بہت شکریہ کمبائن تھریڈ گردی کرنے کا۔
    وہ بھی اتنے خوشناک انداز میں (خوفناک کا اُلٹ خوشناک)۔
    عینی سسٹر کو بھی چاہئے تھا کہ اپنی پوسٹ میں
    post by ainie
    لکھ دیتیں۔
    ورنہ توقیر بھائی کا تو وہی حال ہو گیا ہے کہ پہلی پوسٹ والی شرٹ تو توقیر بھائی نے ہی پہنی ہوئی ہے لیکن اس شرٹ کی اوپر والی پاکٹ عینی سسٹر لے کے بھاگ گئی ہیں ۔ اور عینی سسٹر نے بدلے میں اپنا پرس بھی توقیر بھائی کو نہیں دیا۔
    اپنی پوسٹ کا پرس اور توقیر بھائی کی پوسٹ کی پاکٹ دونوں اپنےنام ہی کروا لیں عینی کاپی نے۔

  3. #27
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote mirza84 said: View Post
    Is muqaam tak pohnchne par mirza ki janib se or tamam members ki janib se boht boht mubarakbad
    میرے پیر زمین پر ہی ہیں محترم۔
    اس زمین کے نیچے ہی آخری مقام ہے میرا۔

    بہت بہت شکریہ مبارک باد دینے کا۔

  4. #28
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote baazigar said: View Post
    congrats to hammad bhai for completing 12000 posts ...
    بہت بہت شکریہ بھائی جان۔
    جیتے رہیں، خوش رہیں، مگر اپنے خرچے پر۔

  5. #29
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote Toqeer Sheikh said: View Post


    مجھے شرمندگی ہوئی کہ اتنے پیارے بھائی کیلئے یہ آئیڈیا پہلے مجھے ہی کیوں نہ آیا
    اس میں پریشانی والی کونسی بات تھی پا جی؟۔

    اتنی سی باتوں پر شرم نہ کھایا کرو۔
    روٹی کھایا کرو روٹی۔
    جیتے رہو۔

  6. #30
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote Derwaish said: View Post
    وعلیکم اسلام
    میری طرف سے معصوم بچے کو اور ساتھ ہی ساتھ استاد بشیر کو بہت بہت بہت مبارکاں
    دعا ہے پا جی ایسے کی خوشیاں بکھرتے رہیں اور سیون اپ بھی پیتے رہیں اپنے خرچے پے
    میں آپ سب کو اپنے خرچے پر سب کچھ کرنے کا کہہ سکتا ہوں۔
    اور خود میں استاد بشیر کا بھی خرچہ کروا سکتا ہوں۔

    بہت شکریہ۔

  7. #31
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote IamAini said: View Post
    السلام علیکم
    حماد بھائی آپ کو آئی ٹی دنیا فورم پہ 11000 نان آئی ٹی پوسٹس اور 1000 آئی ٹی ریلیٹڈ پوسٹس کمپلیٹ کرنے پر میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو
    امید ہے کہ آپ آئی ٹی دنیا پہ اپنے شگوفے چھوڑتے رہیں گے
    اللہ آپ کو لمبی عمر عطا کرے آمین

    اور ہاں استاد بشیر کو بھی مبارک باد

    اس کو میرے خیال سے گیارہ ہزار آٹھ سو اور دو سو یا پھر گیارہ ہزار نو سو اور ایک سو کر لیں۔

    آپ نے ریشو کچھ زیادہ ہی فیاضی سے بنا دی ہے۔
    ورنہ میری گپیں گیارہ ہزار آٹھ سو تو ہوں گی کم سے کم۔


    بہت بہت شکریہ آپ کا۔
    ہمیشہ خوش رہیں۔

  8. #32
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote sufyan81 said: View Post
    مکمل تبصرہ کررہا ہوں کچھ دیر میں
    حکیم صاحب والی بات ہی کی ہے۔

    حکماء کی اگر دوائی نہ بک رہی ہو تو وہ سانپ دکھانا شروع کر دیتے ہیں۔
    ہر سانپ کے بعد کہتے ہیں کہ اس سانپ کا یہ یہ فیچر ہے۔ لیکن یہ "بادشاہ سانپ" نہیں ہے۔بادشاہ سانپ "اُس" پٹاری میں بند ہے۔ "اُس" پٹاری میں بند ہے۔

    بیچارے ارد گرد حلقہ بنائے ہوئے لوگ "اُس" بند پٹاری کو گھورنا شروع کر دیتے ہیں۔ لیکن وہ کھل کے ہی نہیں دیتی۔۔۔ کچھ سانپ دکھانے کے بعد حکیم صاحب کہتے ہیں کہ معدے میں گیس ہو، ہاضمہ خراب ہو تو میں نے یہ والی گولیاں بھی بنائی ہوئی ہیں۔ بہت ہی فائدے مند ہیں۔ کچھ لوگ جھانسے میں آ کر وہ گولیاں خرید لیتے ہیں۔۔ حکیم صاحب دوبارہ بادشاہ سانپ کا ذکر کر کے دو تین سانپ اور دکھاتے ہیں۔۔۔ اور دوبارہ سر درد کی دوائی کی مشہوری شروع کر دیتے ہیں۔۔۔ کچھ لوگ جھانسے میں آ کر سر درد کی دوائیاں خرید لیتے ہیں۔۔۔۔ اس کے بعد اچانک حکیم صاحب کے موبائل کی گھنٹی بجتی ہے۔۔۔۔ حکیم صاحب کا رنگ فق ہونا شروع ہو جاتا ہے۔۔۔۔ وہ انتہائی افسوس سے پوچھتے ہیں۔۔۔۔ کونسے ہسپتال میں داخل ہے؟۔۔۔ ایمرجنسی وارڈ میں بیڈ کا نمبر کیا ہے؟؟۔۔۔۔۔ کال جیسے ہی ختم ہوتی ہے حکیم صاحب اپنے نمائندے کو وہاں بٹھا کر فرار ہو جاتے ہیں۔۔۔ ہسپتال جانے کے بہانے۔۔۔ نمائندہ حکیم صاحب کا سامان سمیٹ کے دکان کے اندر بند کر دیتا ہے۔۔۔ وہ بادشاہ سانپ نہ دکھائی دینا ہوتا ہے نہ دکھائی دیتا ہے۔۔۔ کال بھی حکیم صاحب کے کسی چیلے کی ہی آئی ہوتی ہے۔۔۔ کوئی بھی ہسپتال میں داخل نہیں ہوا ہوتا۔۔۔ اصل مقصد حلقہ لگا کر کھڑے لوگوں کو چونا اور لہوری لگانا ہوتا ہے۔

  9. #33
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote hafizoo7 said: View Post
    Ohhhhhhhhhhhhh
    mein to masoom ali bhai ko mubark bad dend hi bhol gya
    pa g tano lakh lakh mubark howey
    معصوم علی لکھا ہے یا معصوم آلی؟
    جس طرح کہتے ہیں، کھوئی آلی قلفی۔

    خیر بہت بہت شکریہ جناب۔

  10. #34
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote sufyan81 said: View Post
    وعلیکم السلام
    بہت بہت مبارک ہو
    ویسے حماد کی شوخیاں تو فورم پر مشہور ومعروف ہے
    لیکن ہم بنظر غائر حماد بھائی کی پوسٹ پڑھیں
    تو وہ ہر متعلقہ تھریڈ کو مکمل طورپر ذمہ داری کے ساتھ پڑھتے ہیں
    پھر تھریڈ کے مثبت اور منفی دونوں پہلو پر تبصرہ کرتے ہیں
    اگر مثبت پہلو ہو تو اس کی کھل کر تعریف کرتے ہیں۔۔اپنی پسندیدگی کی مہر بھی لگادیتے ہیں۔۔
    اور اگر کبھی کسی تھریڈ میں کوئی غلطی ہوتی ہے
    تو پھر اس غلطی کی نشاندہی اپنے خاص مزاحیہ انداز میں کرتے ہے
    جس سے نہ تو تھریڈ پوسٹ کرنے والے بندے کی دل آزاری ہوتی ہے نہ ہی اس کو خجالت محسوس ہوتی ہے۔بلکہ سامنے والا بندہ حماد کے انداز پر زیر لب مسکرادیتا ہے۔۔اور اپنی غلطی کا اعتراف بھی کھلے دل سے فورم پر ہی کرلیتا ہے۔۔
    یہ میرے تاثرات ہے۔۔جو میں نے محسوس کیے۔۔
    اگر کسی کو ان باتوں سے اختلاف ہو تو
    قانونی چارہ گوئی یا گھاس جوئی کا حق صرف عدالت عالیہ معصومستان میں ہی ہوگا۔۔وہی رابطہ کرلیا جائے۔۔
    اگر مجھے پتہ ہوتا کہ معصومستان کے پرنس نے اپنی 12000 لاف زنیا مکمل کی ہیں تو میں آج کا اپنا تھریڈ انہی پوسٹس کی نذر کرتا خیر
    مبارک ہو ۔۔۔
    اور کیوں مبارک باد کے مستحق نہ جب کہ وہ تو پوسٹ کے چکر میں فیڈر بھی کی بورڈ پر رکھکر پیتے ہیں
    ملاحظہ ہو


    آہم آہم۔
    حکیم جی! یہ تعریف ہی تھی نا؟۔
    ٹھہر جائیں ذرا۔ میں کُلّی کر کے آیا۔۔۔ (ویسے کُرلی ہوتا ہے یا کُلّی؟)۔
    میرے اندر غرور جو پیدا ہو رہا ہے، کُرلی تو کرنی بنتی ہے نا۔

    ویسے پا جی میری کوشش تو یہی ہوتی ہے کہ سب کو اپنے سے سینئیر سمجھوں۔۔۔اگر کسی سے کوئی غلطی ہو بھی گئی ہے تو اس کی غلطی کی نشاندہی کرتے ہوئے یا تو یہ کہہ دوں کہ میں نے یہ سنا ہے اس چیز کے بارے میں، اگر میں غلط ہوں تو میری اصلاح کر دیں۔۔۔ یا پھر اس کی غلطی کی نشاندہی کے ساتھ ساتھ اپنی بھی کوئی غلطی پیش کر دوں۔۔ مثال کے طور پر میں اکثر اوقات اپنی کمزور سے موئی انگریجی کی بات بھی کر لیا کرتا ہوں کہ میری انگریجی بہت کمجور ہے۔


    اور چاہتا صرف آپ دوستوں کی دعائیں ہوں ، اور کچھ بھی نہیں طلب۔


  11. #35
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote haseeb alamgir said: View Post
    وہ جو بقول آپ کے 6000 کے بعد کوئی لیفٹ نہیں کراتا ہے
    وہ بھی اب دُور ہوگئی ہوگی
    عینی سسٹر اور توقیر بھائی کا بھی بہت بہت شکریہ
    اتنا پیارا تھریڈ بنانے پر
    اور
    خاص طور پر اس موقعے پر
    جب فورم کے معصوم بچے کی خوشی کی بات ہو
    عالمگیر بھائی وہ کوئی گلہ نہیں تھا۔
    وہ تو میں آپ کی گھونسلہ افزائی کرنا چاہتا تھا۔
    جیسے آپ نے اس موقعے پر مبارک باد دے کر میری گھونسلہ افزائی کی ہے۔
    بہت بہت شکریہ ۔
    اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش و آباد رکھے۔ آمین

  12. #36
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote saad_31 said: View Post
    Hammad Bhai Apko 12000 Masoomana Posts Complete Krne Par Mubarkaaan....
    Umeed He Ke Ap Apna Elm Or Windows 7 Ke Sath Maasoomana Fankariyan Hamare Sath Share Krte Rhein Ge
    بہت بہت شکریہ محترم۔
    اللہ آپ کو خوش رکھے سدا۔ آمین۔

Page 3 of 6 FirstFirst 123456 LastLast

Similar Threads

  1. شیطان: مقرب سے مردود تک
    By UltimateX in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 30
    Last Post: 23rd August 2017, 11:20 PM
  2. Replies: 4
    Last Post: 7th October 2014, 12:52 PM
  3. Replies: 5
    Last Post: 7th July 2013, 02:19 PM
  4. Solved I am in great trouble please Help
    By jan jani in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 28
    Last Post: 29th April 2012, 12:32 PM
  5. 2010ء: دنیا کیا سے کیا ہو جائیگی
    By amjadattari in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 11
    Last Post: 3rd February 2010, 02:36 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •