بہت بہت شکریہ زیب بھائی۔
اب خود دیکھیں نا اردو کی بورڈ والوں نے کیا وختا ڈالا ہوا ہے۔
ہمیں تو یہی سکھایا گیا ہے کہ و کے بعد ہ آتا ہے اور اس کے بعد ء آتا ہے۔
لیکن پھر سکھانے والے کبھی کہتے ہیں کہ ہ اور ھ دونوں ہی و کے بعد آتے ہیں۔
لیکن و اور ء کے درمیان بولنے کے لئے صرف ایک ہی ہ بولا جائے گا۔ دو بار نہیں بولا جائے گا۔
جب ان ہ کے چکروں میں کوئی بچہ پریشان ہو جاتا ہے تو بے ساختہ کہتا ہے: "ہک ہا"۔
عرض صرف یہ کرنا چاہتا تھا کہ کئی جگہوں پر ھ اور کئی جگہوں پر ہ یوز ہوتی ہے۔
ھ کے لئے ایچ کا بٹن یوز ہوتا ہے۔
اور ہ کے لئے او کا بٹن یوز ہوتا ہے۔
بھت بھت مبارک ھو بھی چلے گا۔
لیکن اگر بہت بہت مبارک ہو لکھیں تو زیادہ خوبصورت لگے گا۔
لیکن آپ سے زیادہ خوبصورت پھر بھی نہیں لگے گا۔
بہت بہت شکریہ زیب بھائی۔
Bookmarks