لہہ دس۔
اینی جئی گل تے غصہ کھا گیا۔
جا شاوا۔۔۔ چاویں نال منہ دھو۔
میں آئی ٹی دنیا کے تمام ممبرز کو ان حضرت کی بارہ ہزار پوسٹ برداشت کرنے پہ داد دیتا ہوں
واقعی چچو غیر معصوم بچہ صاحب اتنی لوڈشیڈنگ کے باوجود بارہ ہزار پوسٹس مکمل کرنے پر مبارک باد کے مستحق ہیں..........اس میں کچھ کمال ان کے پچھلی صدی کے لیپ ٹاپ کا بھی ہے
بہت بہت مبارک ہو
Bookmarks