وعلیکم السلام
مسٹر بلوچ دوست آپ کو پاکستان کے سب سے بڑے فارم پر موبائل ایکسپرٹ رینک بہت بہت مبارک ہو۔
اور ہم اُمید کرتے ہیں کہ آپ ہمیشہ کی طرح اور بھی زیادہ محنت کریں گے اور سیکھنے اور سیکھانے کے اس عمل کو جاری رکھیں گے۔
آئی ٹی دنیا کی ہمیشہ سے یہی کوشش رہی ہے کہ وہ اچھے کام کرنے والے ممبرز کو اوپر لاتی ہے۔
اللہ پاک ہم سب کو خوش رکھے۔۔۔
آمین
آمین۔
یہ سب آپ بھائیوں کی دعائیں ہیں۔
جو ہمارا کام پسند کرتے ہیں اور حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔۔
انشااللہ۔ کام جاری رکھے گے۔۔
وعلیکم السلام
تمریز اتنا اچھا تھریڈ بنانے کے لئے۔
اور مسٹر بلوچ بھائی
آپ کو یہ کامیابی بہت بہت مبارک ہو،۔ امید ہے آپ اسی محنت اور لگن سے آئی ٹی دنیا پر کام کرتے رہیں گے۔
Bookmarks