اسلام علیکم
میرا مسلہ ویب سائٹ سے متعلق ہے۔
میں نےکافی سال پہلے ایک سب ڈومین پر ویب سائٹ بنائی تھی۔ اور اس کو" ڈاٹ ٹی کے" سے نام شارٹ کیا تھا۔
اب مسلہ یہ آرہا ہے کہ جو میں نے نام شارٹ کیا تھا اس سے میری ویب سائٹ نہیں کھل رہی بلکہ کچھ اور ہی کھل جاتا ہے۔
جبکہ سب ڈومین والے ایڈریس سے "جو کہ لمبا ایڈریس ہے" سائٹ ٹھیک چل رہی ہے۔
کیا کوئی ممبرمیرا یہ مسلہ حل کرسکتا ہے کہ میرا شارٹ ایڈریس والا پرابلم ٹھیک ہو جائے۔
اگر ویب ایڈریس شیئر کرنے کی اجازت ہے تو میں کر دوں گا۔
شکریہ
Bookmarks