wahhhhhhhhhhhh
g wahhhhhhhhhh
mza a gya pta ha is main 2 in 1 system ha
yani k seat b mily gi or sony k lye chat pr jagha b..
ha ha ha..
ہاہاہاہا۔
یہ سارا روٹ مجھے طے کرنا پڑتا ہے روزانہ۔
اب سڑک بند ہو جایا کرے گی کہ "سڑک گاڑی" آ رہی ہے۔
جس طرح کے حالات چل رہے ہیں اس کے لءے تو ضروری تھا کہ ٹریلر کی بجاءے گدھا باندھ دیتے کیوں آنے والے دنوں میں تو پیٹرول بھی شاید میسر نہ آءے اگر ہم صرف عملاً کچھ کرنے کی بجاءے عکاسی ہی کرتے رہے تو
bro yeh kis rout per chal rahi hai?????
vry nice
:bbp:
hahahaha kamal hai yar
Bookmarks