101 Pages شاباش ش ش ش ششش۔
dagger said: koi nai byshak dil khool k sawalt pouchna lakin jawab roman main hee doon ga یہ تو نا انصافی ہوئی اینی باجی کے ساتھ
MohabBat mai YoUn Zabardasti achi nahi h0ti,,, Jab Uska DiL chahe tab meri h0 jayE
saad_31 said: پا جی میں تو مذاق کر رہا تھا بس یہ تھی ہیٹر ہونے کی ایک ٹرائی یہ کام کسی کسی کا ہے پا جی دور رہوو اس سے
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Toqeer Sheikh said: اوئے یار تُو تو اس شفٹ والے بھائی کے پچھے ہی پڑ گیا چھوڑ دے اس کی جان بس جان چھوڑنے کا کہا ہے شفٹ کا بٹن نہیں دھیان سے ذرا Paaaa Geee Shift Krooo Ya Tab Presss Krooo Phaly Post Chk Krooo United State Of Daggeristan Hy G Iso 9001 2000 Certified All Rights Reserved
mr_balouch said: 101 pages شاباش ش ش ش ششش۔ مبارک ہو
MR_Balouch said: 101 Pages شاباش ش ش ش ششش۔ کھا کھا آئی ٹی دنیا کے چپس
~I*Am*Hummad~ said: عینی نے بتایا تھا کہ ایک ناک میں اوسطاً پانچ چوہے ہوتے ہیں۔ آپ کی ناک سے تو "اُبل اُبل" کر باہر آ رہے ہیں۔ چلیں کوئی گل نہیں۔ زبان باہر نکال کے تھوڑے بہت کھا لیا کریں۔ اوسط واپس پانچ پر آ جائے گی۔
مُجھے معاف کر دینا
saad_31 said: میں نے بھی ہونا اے چل بھئی درویش بتا سعد صاحب کو کہ ہیٹر کیسے ہوتے ہیں
ابھی پچھلے ہفتے ہی ٹرک آیا تھا چپس کا اس نکمے نے سب موکا دیا
Derwaish said: کھا کھا آئی ٹی دنیا کے چپس اوہ۔ اچھا تو چائے بنا رہے تھے۔ میں بھی کہوں جناب نظر نہیں آرہے۔۔ لگتا ہے آج چائے خراب بنائی ہے جس سے خراب چائے تمہیں ہی پینی پڑ رہی ہے۔۔
Toqeer Sheikh said: چل بھئی درویش بتا سعد صاحب کو کہ ہیٹر کیسے ہوتے ہیں ایسا بتایا ایسا بتایا وہ بولتے ہیں میں تو مذاق کر رہ ہوں
*esha* said: آپ نے اچار کب ٹیسٹ (چیک)کیا۔ گریٹ جاب آپی زندہ باد
Forum Rules
Bookmarks