بھائی ہم تو اس دور سے کب کے گذر چکے ہیں
آپ نے ہمارا انٹرویو دیکھا نہیں؟؟؟
ہم نے تو سوال پوچھنے والوں کو عاجز کردیا تھا
عینی گڑیا سے دس گنا تیزی سے جواب دیے تھے ہم
نے
لوجی آپ بھی دیکھ لو
بھائی ہم تو اس دور سے کب کے گذر چکے ہیں
آپ نے ہمارا انٹرویو دیکھا نہیں؟؟؟
ہم نے تو سوال پوچھنے والوں کو عاجز کردیا تھا
عینی گڑیا سے دس گنا تیزی سے جواب دیے تھے ہم
نے
لوجی آپ بھی دیکھ لو
حماد بھائی اتنےکم سوال
عینی گڑیا تو ابھی اس کے جواب لکھ لیگی
اور پھر آرام سے میٹھی نیند سوجائیگی
کچھ اور زیادہ سوال کردیتے تاکہ
چین کی نیند نہ ملے صحیح۔۔ کچھ دیر آرام تو ہوجائے (سوال کرنے والوں کو)۔
Bookmarks