Page 224 of 227 FirstFirst ... 124174214221222223224225226227 LastLast
Results 2,677 to 2,688 of 2719

Thread: یہ عینی کون ہے؟؟؟

  1. #2677
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default

    پس ثابت ہوا کہ آخری وقت تک شکست ہم نے بھی تسلیم نہیں کی۔
    مقررہ وقت تک سوالات موجود تھے، جن کے جوابات کا بھی وقت تھا۔
    لیکن ابھی تک جوابات نہیں آئے۔

    جسٹ کڈنگ ایز اے کڈ۔

  2. #2678
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote ghalib_awan said: View Post
    ابھی انٹرویو کلوز نہیں کیا جا سکتا
    جو چند گھنٹے تھریڈ بند رہا، وہ ٹائم بھی ملنا چاہئے۔

    پا جی رولز کے مطابق تو ایک ماہ کا عرصہ ہے۔
    لیکن چلیں اس انٹریو کو آخری جوابات کے بعد کلوز کر دیں بیشک۔
    کیونکہ مقررہ وقت تک تو عینی نے خود اجازت دے رکھی تھی سوالات کی۔۔

  3. #2679
    Ghalib Awan's Avatar
    Ghalib Awan is offline Advance Member
    Last Online
    14th February 2022 @ 02:55 AM
    Join Date
    01 Feb 2010
    Location
    Hong Kong
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    6,672
    Threads
    187
    Credits
    86
    Thanked
    789

    Default

    Quote ~i*am*hummad~ said: View Post

    پا جی رولز کے مطابق تو ایک ماہ کا عرصہ ہے۔
    لیکن چلیں اس انٹریو کو آخری جوابات کے بعد کلوز کر دیں بیشک۔
    کیونکہ مقررہ وقت تک تو عینی نے خود اجازت دے رکھی تھی سوالات کی۔۔
    لے دس !!!!؛
    ابھی میرے سوالات رہتے ہیں

    کچھ اس قسم کے

  4. #2680
    Ghalib Awan's Avatar
    Ghalib Awan is offline Advance Member
    Last Online
    14th February 2022 @ 02:55 AM
    Join Date
    01 Feb 2010
    Location
    Hong Kong
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    6,672
    Threads
    187
    Credits
    86
    Thanked
    789

    Default

    سوالات
    س:۔ گٹھلیوں کے دام کیسے ملتے ہیں
    س:۔ آم کے علاوہ کس پھل کی گٹھلیوں کے دام ملتے ہیں ؟
    س:۔ آپ آم کی گٹھلیوں کے کتنے دام دیں گی ؟
    س:۔ مسٹر عقلمند گٹھلیوں کے دام نہیں لیتا، کھا کیوں جاتا ہے ؟
    س:۔ کیا عقلمند نے چپس والے پیکٹ میں گٹھلیاں ڈالی ہوتی ہیں ؟
    س:۔ مسٹر عقلمند جوس گرم کر کے کیوں پیتا ہے ؟
    س:۔ سُڑک سُڑک کر چائے پینے سے کیا مراد ہے ؟
    س:۔ مسٹر عقلمند چائے سُڑک سُڑک کر کیوں پیتا ہے ؟
    س:۔ سُڑک سُڑک کر چائے پینے سے کیسی آواز برآمد ہوتی ہے ؟
    س:۔ برآمد کیوں ہوتی ہے، درآمد کیوں نہیں ہوتی ؟
    س:۔ کیا اے سی گرم ہوا بھی دیتا ہے ؟نام سے تو کام ہوا کو ٹھنڈا کرنا ظاہر نہیں ہوتا ؟
    س:۔ چیتا کیا پیتا ہے ؟
    س:۔ پاکستان سب سے زیادہ کونسا کاغذ درآمد کرتا ہے ؟
    س:۔ چھانگا مانگا کب بنایا گیا ؟
    س:۔ قطب شمالی اور قطب جنوبی میں کون سا والا زیادہ ٹھنڈا ہے ؟
    س:۔ انسان کے بنائے گئے عناصر یا ایلیمنٹس کے نام لکھیں۔
    س:۔ بوہر کون تھا ؟
    س:۔ خوبانی کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں ؟
    س:۔ سولہ سنگھاروں کے نام لکھیں۔
    س:۔ شکر قندی کا درخت کتنا بڑا ہوتا ہے ؟
    س:۔ رتھ کیا ہوتی ہے ؟
    س:۔ زمین کا وزن کتنا ہے ؟
    س:۔ ریت تو صحرا میں ہوتی ہے، سمندر کنارے ریت کا کیا کام ؟

  5. #2681
    tariqasif143's Avatar
    tariqasif143 is offline Senior Member
    Last Online
    29th July 2018 @ 06:28 PM
    Join Date
    25 Jan 2010
    Location
    Jeddah,Saudi Ar
    Gender
    Male
    Posts
    3,128
    Threads
    102
    Credits
    97
    Thanked
    274

    Default

    حماد پاجی لگتا ہے انسٹیٹیوٹ میں بیٹھ کر یہی سوچھتے رہے ہاہا ہا ویسے سوال بہت سوخے ہے

    Quote ~i*am*hummad~ said: View Post

    ابھی انسٹیٹیوٹ سے آیا ہوں، تھکا ہارا ہوں۔
    اس اوپر والی لائن سے میں نے اندازہ لگایا ہے کہ آپ کی خواہش ہے کہ چند سوالات اور ہونے چاہئیں۔ چلیں پھر فارمیلیٹی کے طور پر ہی سہی۔
    پیش ہے اس انٹرویو میں میری مختصر سی آخری قسط۔

    سوال:۔ گرمیوں میں شوگر کے مریض بیچارے آم نہیں کھا سکتے۔ ان کو کن الفاظ میں حوصلہ دینا چاہیں گی اس بہت بڑی محرومی کے حساب سے؟۔
    سوال:۔ سندھڑی، چونسہ، دسہری وغیرہ وغیرہ۔۔ آپ کو کونسا آم پسند ہے سب سے زیادہ۔ اور کیوں؟۔
    سوال:۔ ہدوانے کی انگلش کیا ہوتی ہے؟۔
    سوال:۔ خوبانی کی گٹھلی کا بادام عقل مند کے گاؤں میں کھایا جاتا ہے تو آڑو کی گٹھلی کا کیوں نہیں؟۔
    سوال:۔ بزرگ کہتے ہیں کہ بارشیں ہوں گی تو آم مزید میٹھا ہو جائے گا۔ آم کا بارش سے کیا تعلق؟۔
    سوال:۔ سندھڑی آم جون کے آخر تک کافی حد تک غائب ہو جاتا ہے۔۔ وجہ کیا ہے؟۔
    سوال:۔ آم پر دو شعر لکھیں۔
    سوال:۔ شوگر کے مریضوں کا اوپر ذکر کیا ۔۔ شوگر کے مریض آڑو کھا کے آم کا ذائقہ کیسے محسوس کریں۔
    سوال:۔ آم گرمیوں کا پھل ہے۔۔ اس کو کھا کے دل تو خوشی سے ٹھنڈا ہو جاتا ہے۔ لیکن کلیجہ کیوں ٹھنڈا نہیں ہوتا۔
    سوال:۔ کلیجہ اور دل میں کتنا فاصلہ ہے؟
    سوال:۔ دل اور کلیجہ ایک بات پر متفق نہ ہوں تو اس وقت ان دونوں کے آپس میں تعلقات کیا ظاہر کرتے ہیں؟۔
    سوال:۔ یہ اہل زباں کون لوگ ہوتے ہیں؟۔
    سوال:۔ ہر قسم کے لوگ دنیا میں موجود ہیں۔ اللہ سب کی حفاظت فرمائے۔ لیکن بالفرض اگر کسی کی امی جان گونگی ہوں تو اس کی مادری زبان کیا ہوگی؟۔
    سوال:۔ اگر بولنے کے قابل لوگ بھی اشاروں کی زبان یوز کریں تو ان کو کیا کہیں گے؟۔
    سوال:۔ کبھی کبھار سوالات کیوں ذہن میں نہیں آتے؟۔
    سوال:۔ سوالات ذہن میں لانے کے لئے کوئی ٹوٹکہ بتائیں۔
    سوال:۔ شرط ہارنے کے بعد بھاگنے کا طریقہ بتائیں۔
    سوال:۔ کیا شرط لگانا چاہئے یا اجتناب کرنا چاہئے۔ وجہ بھی بتائیں۔
    سوال:۔ سر منڈاتے ہی اولے پڑنا تو محاورہ موجود ہے۔۔ لیکن گرمیوں میں جب بھی ٹنڈ کروائی ہے بارش بھی نہیں ہوئی۔۔ تو اوپر والے محاورے کا پھر کیا مطلب ہے؟
    سوال:۔ گنجا ہونا صحت کے لئے مفید ہے۔۔ کم سے کم تین مثالوں سے وضاحت کریں اس جملے کی۔
    سوال:۔ کسی انسان کا دیگر انسانوں سے ڈرنے کا سبب؟۔
    سوال:۔ یہ غم کہاں سے آتا ہے؟
    سوال:۔ زمانے بھر کے غم کیسے دور ہوں گے؟۔
    سوال:۔ یہ درد کیوں نہیں رکتا؟۔
    سوال:۔ درد کی دوا کرنا درست ہے یا درد کا علاج کرنا؟۔
    سوال:۔ اکثر ماں باپ اپنے بچوں کو ڈاکٹر کیوں بنانا چاہتے ہیں؟۔
    سوال:۔ کیلے گول ہوتے تو کیا کہلاتے؟۔
    سوال:۔ اماں چرخے والی کہاں رہتی ہیں؟۔
    سوال:۔ چندا کو ماموں کیوں کہتے ہیں؟۔
    سوال:۔ چراغ تلے اندھیرا کیوں ہوتا ہے؟۔
    سوال:۔ سورج کو چراغ کون دکھاتا تھا؟۔
    سوال:۔ آج کل بتی کہاں چلی جاتی ہے؟۔
    سوال:۔ شتربان نے فیل بان سے کیا کہا؟۔
    سوال:۔ رسی جل جاتی ہے تو بل کیوں نہیں جاتے؟۔
    سوال:۔ظالم کی رسی دراز کیوں ہوتی ہے؟۔
    سوال:۔ اوپر کی کمائی کیا ہوتی ہے؟۔
    سوال:۔ رشوت خوروں کی رشوت کھانے کے بعد بھوک کیوں بڑھ جاتی ہے؟۔
    [CENTER][SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]

  6. #2682
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post

    بھاگتے چور کی لنگوٹی ہی سہی

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  7. #2683
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    Quote ghalib_awan said: View Post
    سوالات
    س:۔ گٹھلیوں کے دام کیسے ملتے ہیں
    س:۔ آم کے علاوہ کس پھل کی گٹھلیوں کے دام ملتے ہیں ؟
    س:۔ آپ آم کی گٹھلیوں کے کتنے دام دیں گی ؟
    س:۔ مسٹر عقلمند گٹھلیوں کے دام نہیں لیتا، کھا کیوں جاتا ہے ؟
    س:۔ کیا عقلمند نے چپس والے پیکٹ میں گٹھلیاں ڈالی ہوتی ہیں ؟
    س:۔ مسٹر عقلمند جوس گرم کر کے کیوں پیتا ہے ؟

  8. #2684
    Ghalib Awan's Avatar
    Ghalib Awan is offline Advance Member
    Last Online
    14th February 2022 @ 02:55 AM
    Join Date
    01 Feb 2010
    Location
    Hong Kong
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    6,672
    Threads
    187
    Credits
    86
    Thanked
    789

    Default

    لے دس !!!!!؛
    پنج ہزار پوسٹس بھی ٹَپ گئیں !!!!!!؛

  9. #2685
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    Quote ghalib_awan said: View Post
    ابھی انٹرویو کلوز نہیں کیا جا سکتا
    جو چند گھنٹے تھریڈ بند رہا، وہ ٹائم بھی ملنا چاہئے۔
    aa hoo

  10. #2686
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post
    پس ثابت ہوا کہ آخری وقت تک شکست ہم نے بھی تسلیم نہیں کی۔
    مقررہ وقت تک سوالات موجود تھے، جن کے جوابات کا بھی وقت تھا۔
    لیکن ابھی تک جوابات نہیں آئے۔

    جسٹ کڈنگ ایز اے کڈ۔

    mdms zandabad

  11. #2687
    Tahir-m's Avatar
    Tahir-m is offline Senior Member+
    Last Online
    19th July 2012 @ 12:16 AM
    Join Date
    23 Sep 2011
    Location
    Rawalpindi
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    1,249
    Threads
    24
    Credits
    0
    Thanked
    52

    Default

    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post
    پس ثابت ہوا کہ آخری وقت تک شکست ہم نے بھی تسلیم نہیں کی۔
    مقررہ وقت تک سوالات موجود تھے، جن کے جوابات کا بھی وقت تھا۔
    لیکن ابھی تک جوابات نہیں آئے۔

    جسٹ کڈنگ ایز اے کڈ۔

    Aho Paaaaaaa Jeeeeee
    Mdms Zindabad

    [IMG]http://i1055.***********.com/albums/s507/Dagger6600/1339083459.jpg[/IMG]

  12. #2688
    Ghalib Awan's Avatar
    Ghalib Awan is offline Advance Member
    Last Online
    14th February 2022 @ 02:55 AM
    Join Date
    01 Feb 2010
    Location
    Hong Kong
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    6,672
    Threads
    187
    Credits
    86
    Thanked
    789

    Default

    @ عینی
    بہت عمدہ اور زبردست جوابات دیے ہیں آپ نے۔
    آپ کے انٹرویو میں خوب ہلاگلا رہا۔
    آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا
    اگر میری کسی بھی بات سے آپ کی دل آزاری ہوئی ہو تو معذرت خواہ ہوں۔
    اللہ پاک آپ کو دنیا و آخرت میں کامیابی عطا فرمائے
    آمین
    ثم آمین

Page 224 of 227 FirstFirst ... 124174214221222223224225226227 LastLast

Similar Threads

  1. سرائے مغل سے بھائی پھیرو تک
    By naqshbandios_limra in forum General Knowledge
    Replies: 13
    Last Post: 14th September 2020, 12:59 AM
  2. اَسرارِ صیام
    By Silent Tears Sajid in forum Islam
    Replies: 2
    Last Post: 7th August 2011, 04:58 PM
  3. ~*Aap Kya Soch Rahay Hain*~
    By editorshahid in forum Baat cheet
    Replies: 10759
    Last Post: 15th August 2009, 09:04 PM
  4. Replies: 2
    Last Post: 28th April 2009, 09:14 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •