ونڈوز سیون ٹیوٹوریلز اینڈ ٹپس سیریز
ونڈوز سیون ٹیوٹوریلز اینڈ ٹپس سیریز
بہت ہی اچھی ٹپ شیر کی میں نے اس کو اپلرئی کرلیا ہے
بہت بہت عمدہ سیریز چل رہی ہے
امید ہے عائدہ بھی بہتر سے بہترین دھاگے ہمیں استعمال کرنے کو ملیں گے
آپ کا بہت بہت شکریہ اس کو جاری رکھنے کا
جزاک اللہ العلیم
بہت زبردست
وعلیکم السلام۔۔۔
ویلڈن۔۔۔
۔۔
nyc one pa g
بہت اعلٰی جناب
شکریہ شیئر کرنے کا
او پا جی ہن بس وی کر دیو
اسی تے تھک گئے تعریفاں کر کر کے
ہن تے لفظ وی مُک گئے نے
واہ کیا کمال چیز شیئر کیے ہے آپ نے
بہت بہت بہت خوب بھائی
اللہ آپ کو خوش رکھے اور آپ اسی طرح اچھی اچھی معلومات دیتے رہیں
جزاک اللہ ۔۔۔۔جزاک اللہ
وعلیکم السلام
قابلِ تعظیم
~I*Am*Hummad~
ماشاءاللہ کیا خوب ٹپ بتائی ہے۔۔۔۔۔۔۔
ایک ایک سٹیپ سکرین شاٹ سے سمجھایا ہے۔۔۔۔۔
اُمید ہے کہ اب اس سے سپیڈ اچھی رہے گی۔۔۔۔۔۔۔
اور اگر ہاتھ دُھونے کی بجائے کہ دیتے کہ وُضو کر لو تو کیا مزا آتا کہ نا پاک نہ ہو۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے بچوں کے ذہن آپس میں ملتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
آئندہ اچھے اچھے تھریڈز کا انتظار رہے گا۔۔۔۔۔۔۔۔
خوش رہیں،شاد رہیں،آباد رہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
وعلیکم السلام
ایک مرتبہ پھر آپ کے لئے ایک غلطی پکڑ کر حاضر ہوں
بلکل نہیں بلکہ "بالکل" لکھا جاتا ہے
رہی بات آپ کے ٹرک کی تو میں بھی واقعی اس مسئلے کی وجہ سے بہت تنگ تھی
بہت ہی عمدہ شئیرنگ
تھینک یو
بہت اچھی شیئرنگ کی ہے آپ نے
شیئر کرنے کا شکریہ
وعلیکم اسلام واقعی یہ ونڈو 7کے چند بڑے مسئلوں میں سے ایک بہت ہی اہم مسلئہ ہے بلکہ تھا حماد بھائی آپ نے بہت اچھے انداز سے نا صرف اس مسئلے پر روشنی ڈالی بلکہ اس سے بھی اچھے طریقے سے اسکا حل بھی سمجھیا.ونڈو 7 سریز میں ایک اور بہت کام کی شئرنگ کرنے کا بہت بہت شکریہ آپ کا کام واقعی قابل تعریف ہے.
[IMG]http://i1055.***********.com/albums/s507/Dagger6600/1339083459.jpg[/IMG]
Bookmarks