آمین۔
دعا کا اور اتنے خوبصورت فیڈ بیک کا بہت بہت شکریہ۔
ہمیشہ خوش رہیں۔
کون؟
کون؟
شکریہ
شکریہ
بہت بہت شکریہ
نوازش جناب۔
تعریفیں اللہ کے لئے ہی ہوتی ہیں۔
جی بھر کے کیجئے۔
بس اس کی تعریفیں کرنے کے بعد مجھ ناچیز کے لئے دعائیں مانگ لیا کیجئے۔
یہی احسان کافی ہے۔
شکریہ کتکتاریاں پارٹ ٹو بھائی۔
ہاہاہاہا۔
مجھے امیج بنانے کے بعد احساس ہو گیا تھا۔
پھر بھی مدہم سی امید باقی تھی کہ شاید بچت ہو جائے۔
لیکن یہ نا ممکن تھا آپ کے سامنے۔
شکریہ
بہت بہت شکریہ اتنے اچھے اور تفصیلی فیڈ بیک کا۔
ہمیشہ خوش رہیں۔
Bookmarks