~I*Am*Hummad~ said: پا جی تسی اپنی پونی میں تنکا چھوڑ گئے ہو وہاں پر۔ فوراً ایڈٹ کر لیتے تو تنکا بھی انویزیبل ہی رہتا۔
[IMG]http://i1237.***********.com/albums/ff473/ghalib_awan/Signatures/Sign2_zps653102c1.png[/IMG]
Toqeer Sheikh said: ہاہاہاہا واہ بھئی کیا اشٹائل ہے وش کرنے کا بہت شکریہ ریساں والی سرکار یہ تو پوپ پوپ پوپ والی سرکار ہے
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
وعلیکم اسلام توقیر بھائی عرف ریساں والی سرکار میری طرف سے آپ کو چھ ہزار پوسٹس مکمل کرنے پے بہت بہت مبارک باد اور امید کرتا ہوں آپ کے دربار میں ایسے ہی رونق لگی رہے گئی
Forum Rules
Bookmarks