السلام علیکم دوستوں
امید ہے اللہ کے کرم سے اپ لوگ خیریت سے ہونگے۔
اپنے پی سی پر میں نے ونڈو ایکس پی کیا۔اب مجھے معلوم نہیں ہے ک کونسے کونسے ڈراییور ایسٹال کرنے ہے،سا ونڈ کا
ڈراییور تو مل گیا،مگر نیٹ کام نہیں کرتا، اب کونسے ڈراییور مجھے چاہییے کہ میرا نیٹ ٹھیک ہو جا یے
اور میں کہاں سے ڈاون لوڈ کر سکتا ہوں؟

gigabyte technology co ltd ۔ model,ex38-ds4, systam tipe,,x86-based pc