اللہ پاک نے انڈا پہلے پیدا کیا یا مرغی؟
اللہ پاک نے انڈا پہلے پیدا کیا یا مرغی؟
[SIGPIC][/SIGPIC]
Ability Can Never Remain Hidden.
وعلیکم اسلام
برادر آپ ایک تو انڈے کے علاوہ کوئی سوال ہی نہیں کرتے
لگتا ہے آپ کو انڈے بہت پسند ہیں
اور اس سوال کا جواب آپ کے پاس بھی نہیں ہے کیونکہ یہ سوال بحث کے سوا کچھ نہیں
آپ کے سوال کا جواب میری نظر میں مرغا بنتا ہے
یہ میں نے ایک جگہ پڑھا تھا یاد نہیں مگر تفصیل اس کی یہ ہی لکھی تھی کے مرغا پہلے آیا
اب آپ سوچے گئے تو مرغی کہاں سے آئی،
کیا مرغے نے انڈا دیا تھا ؟
اب اس سوال کہ جواب آپ دے آپ کو آپ کو آپ کے سوال کا جواب مل جائے گا
تھریڈ موو کیا جا رہا ہے بات چیت سیکشن میں
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Bookmarks