me own kawish
وعلیکم السلام سوہنیوں
بہت اعلی بھائی بہت اعلی
میری تو خواہش ہے کہ ویڈیو ٹیوٹوریل کا سیکشن ہونا چاہیے ۔
جتنا فائدہ ویڈیوٹیوٹوریل سے ہوتا ہے امیجز سے فورا اور ویسا نہیں۔
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ
واہ پا جی واہ۔
تاڈی آواز تے بڑی کھڑکدی اے۔
ماشاءاللہ۔
بہت ہی پیاری ویڈیو ترتیب دی ہے آپ نے جناب۔
خود بھی ٹرائے کریں گے ان شاءاللہ۔
Nice work
{Busy in exams}
وعلیکم اسلام
واہ پا جی کمال کر دتا
بہت عمدہ ٹیوٹوریل ان ممبرز کے لیے جو اینیمیشن سیکھنا چاہتے ہیں
ویسے پا جی یہ جو آپ بار بار ایک ایک کر کے امیجز کو اوپن کرتے ہیں اگر پلیس کی آپشن کو استعمال کرے تو بہت ہی آسان ہو جائے گا
شیئر کرنے کا بہت شکریہ
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
وعلیکم السلام ۔۔
واہ کیا بات ھے۔۔
بہت شکریہ۔۔۔۔
وعلیکم السلام۔۔۔۔۔
واہ جی واہ ۔۔۔۔
کیا بات ہے پاجی۔۔۔۔۔
تسی چھا گئے او۔۔۔۔۔
آج سمجھ آ گئی ہے۔۔۔۔
کہ انیمشن کیسے کرتے ہیں۔۔۔۔
بھائی سیف ماشاءاللہ بڑے خوبصورت انداز سے سمجھایا آپ نے۔۔۔۔
بھائی حماد نے صحیح کہا آپ کی آواز ماشاءاللہ بڑی کھڑکتی ہے۔۔۔۔
جی۔۔۔۔
وعلیکم السلام
بہت خوب۔۔۔بہت اچھی شیئرنگ
سیکھنے والے دوستوں کے لئےواقعی بہت عمدہ ویڈیو
بہت سے ممبرز بے چارے سوچتے ہی رہ جاتے ہیں کہ
یہ اینیمیشن کیسے ہوتا ہے
خوبصورت آواز کے ساتھ خوبصورت شیئرنگ
جزاک اللہ
Bookmarks