السلام علیکم!!! امید ہے تمام دوست احباب خیریت سے ہوں گے۔۔
دوستوں آج ایک خوش خبری کیساتھ حاضر ہوا ہوں،،،،،۔
ہمارے ایک بہت ہی پرانے، قابل اور محنتی ممبر محمد زیب کو مینجمنٹ نے اُن کے اچھے کام کی بدولت وی آئی پی رینک پر پرو موٹ کر دیا ہے۔۔
آئیں ہم سب مل کر
muhammad zeb

بھائی کو اس کامیابی پر مبارک باد دیں۔ میری طرف سے آئی ٹی دنیا کی پوری ٹیم کی طرف سے محمد زیب بھائی آپ کو یہ کامیابی بہت مبارک ہو۔