وعلیکم السلام۔
واو۔ نائس۔۔
باسط بھائی انفارمیشن شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔۔۔
شاہد آفریدی کا ٹی ٹوئینٹی میں سب سے زیادہ وکٹس لینے کا ریکارڈ بھی ہے۔۔
اور اس میں دوسرے اور تیسرے نمبر پر بھی پاکستانی باولرز ہیں۔۔
Nice sharing and information brother thanx 4 sharing
وعلیکم السلام
قابلِ تعظیم
Basit Gul
ماشاءاللہ کیا خوب شئیرنگ کی ہے۔۔۔۔۔۔۔
لالا واقعی میں سٹار پلئیر ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
اور اللہ سے دُعا ہے کہ کبھی وہ ٹی ٹونٹی کپ میں بھی اپنی پرفارمنس ثابت قدم رکھے۔۔۔۔۔۔
تو انشاء اللہ پھر جیت ہمارا مُقدر ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔
ویری گڈ پا جی ویری گڈ۔
نمبر دو، تین ، چار۔
یہ سب بھی بہت وڈے پلئیرز ہیں۔
Wah jee Wah
Bookmarks